Mystic ticktock's Avatar

Mystic ticktock

@cheeky0246.bsky.social

"life is like a multiple choice questions sometimes the choice confuse you, not the question itself"

200 Followers  |  82 Following  |  6 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.8195

Latest posts by cheeky0246.bsky.social on Bluesky

Establishment

23.11.2024 14:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پورا ملک، موٹر وے، جی ٹی روڈ، ٹرانسپورٹ بند کرکے حکومت عوام کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے، بس پتلونیں اتارنی باقی ہیں جو 24 نومبر کو اتر جائیں گی!

22.11.2024 21:50 — 👍 12    🔁 4    💬 1    📌 0

‏پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو

22.11.2024 22:38 — 👍 15    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

‏ایک بار پھر یہ ٹویٹ کر رہا ہوں وی پی این کے متعلق :

‏جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر
‏پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔
‏حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔
‏اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے

22.11.2024 22:39 — 👍 16    🔁 7    💬 1    📌 0

‏دوبارہ بتا رہا ہوں،
‏احتجاج ایک دفعہ شروع ہو گیا تو کوئی اسے نہیں روک سکے گا۔
‏آخری موقع ہے پاکستانیو کشتیاں جلا کر نکلو۔

22.11.2024 22:40 — 👍 16    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ باز نہیں آ سکتے۔۔۔

22.11.2024 22:42 — 👍 13    🔁 6    💬 2    📌 1

‏🚨قاضی کے خلاف لندن میں ہونے والے احتجاج پر شور مچانے والا میڈیا آج 110 افراد کی شہادت پر خاموش کیوں؟؟

22.11.2024 22:45 — 👍 28    🔁 14    💬 0    📌 1
Post image 22.11.2024 22:45 — 👍 187    🔁 82    💬 3    📌 3
Post image

اپنی تمام تر توجہ احتجاج پر رکھیں۔

#FinalCall

22.11.2024 23:21 — 👍 45    🔁 21    💬 1    📌 1
پاکستان کا مستقبل

پاکستان کا مستقبل

اس پوسٹ کو میں پن پوسٹ پہ لگاتا ہو،
عمران خان کے چاہنے والے سب لائک اور ارٹی کریں۔
ایک دوسرے کو بھی فالو کریں اور سب ساتھ رہیں۔۔!!

20.11.2024 11:29 — 👍 55    🔁 17    💬 2    📌 1
Post image

اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا گیا

20.11.2024 23:59 — 👍 70    🔁 24    💬 0    📌 1
Post image 19.11.2024 17:21 — 👍 14    🔁 4    💬 1    📌 0

🤦🤦🤦🤦یہ دہلی فتح کرنے جارہے ہیں یا کشمیر واپس لینے۔ لکھ دی لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں

20.11.2024 23:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


یہ دھند میں دھوکہ ہوسکتا ہے
وقتی طور پر جذبات ٹھنڈے کرنے کے لئے جز وقتی چال ۔

ابھی کچھ کیس باقی ہیں جن میں ضمانت نہیں ہوئی

20.11.2024 13:00 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری نظر آگیا لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا

20.11.2024 17:42 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

@nomii39.bsky.social

20.11.2024 23:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بس یہی فرق ہے ہمارے فوج میں اور سیاستدانوں میں

20.11.2024 23:15 — 👍 44    🔁 18    💬 1    📌 0

پاکستانیو کے مرنے سے فوج کو کیا فرق پڑتا ہے 🤔

20.11.2024 11:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Asim khanzeer won't give up that easy. They are just confusing PTI supporters about 24th protest.

20.11.2024 11:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خبر ارہی کہ عمران خان واپس آرہا ہے انکی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہونے جارہی ہے

20.11.2024 10:45 — 👍 68    🔁 16    💬 11    📌 3
Video thumbnail

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

18.11.2024 13:30 — 👍 373    🔁 98    💬 16    📌 1
Video thumbnail

صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔

18.11.2024 13:29 — 👍 351    🔁 115    💬 11    📌 5
Post image

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

19.11.2024 19:10 — 👍 157    🔁 54    💬 4    📌 1

آپکے خیال میں کیا پاکستان میں لوگوں کو اس بات کا احساس ھے کہ وہ آزاد نہیں ہیں؟
اور کیا عمران خان اس قوم کو آزادی کا مطلب سمجھانے میں کامیاب ہوئے ہیں ؟

20.11.2024 00:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد

18.11.2024 18:49 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

Hello! First Bluesky post… author, former magazine journalist, former secondary school librarian here… just going to watch from the sidelines here until I get the hang of things!

19.11.2024 20:14 — 👍 51    🔁 2    💬 13    📌 1

@cheeky0246 is following 19 prominent accounts