حلال روزی حاصل کرنا
02.12.2024 04:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@jawadalikhan.bsky.social
Islamist // social media activist
حلال روزی حاصل کرنا
02.12.2024 04:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج نہیں ہوتا؟
گولیاں چلانے کا حق کس نے دیا؟
پی ٹی آئی پر پابندی
کے پی میں گورنر راج قبول نہیں
#Pakistan #PTI #protest #islamabad #whitehouse #BanPTI #Governors #public #Rights #KARACHIMATTERS
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:دو کلمے جو زبان پر ہلے ، ترازو میں بہت بھاری اور رحمان کو عزیز ہیں وہ سبحان اللہ و بحمدہ ، سبحان اللہ العظیم ہیں۔(بخاری ، مسلم)
28.11.2024 07:10 — 👍 18 🔁 5 💬 1 📌 0پشاور: محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے محترم شبیر احمد خان صاحب کے ساتھ انکے رہائش گاہ پر ملاقات اورعیادت کی، موجودہ سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی بھی موجود تھے
26.11.2024 17:17 — 👍 8 🔁 3 💬 2 📌 0ہمیشہ کہا جو جیتا ہے اسے جیتنے دو ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو! حافظ نعیم الرحمن
27.11.2024 02:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ پاکستان اور اہل پاکستان کی حفاظت فرما۔
27.11.2024 02:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مزاحمت میں زندگی ھے👍
26.11.2024 14:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
26.11.2024 08:49 — 👍 20 🔁 7 💬 1 📌 0تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
26.11.2024 08:57 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! فرما یا تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔(مسند احمد)
26.11.2024 07:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! فرما یا تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔(مسند احمد)
26.11.2024 07:10 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0Alhamdulillah, how are you?
26.11.2024 07:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مزاحمت میں زندگی ھے ،،
26.11.2024 06:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آمین
26.11.2024 06:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مزاحمت میں زندگی ھے ،،
26.11.2024 06:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واپسی کب ہوگی
26.11.2024 06:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
26.11.2024 06:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0But in Pakistan, after Twitter, they are also banning Blue Sky 😭
26.11.2024 05:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نماز قائم کرو، اور لوگوں کو نیکی کی تلقین کرو، اور برائی سے روکو، اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اُس پر صبر کرو۔ بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۷﴾
Followers of my account will definitely get a followback
18.11.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ
18.11.2024 10:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0