Karamat Mughal's Avatar

Karamat Mughal

@karamatmughal.bsky.social

Content Creator

93 Followers  |  10 Following  |  7 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5367

Latest posts by karamatmughal.bsky.social on Bluesky

اور آخر میں موبائل سروس محض اس نیت سے بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ لوگ اپنے دوستوں اور فیملیز کو وقت دیں باقی فی الحال پریشانی والی کوئی بات نہیں

22.11.2024 14:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

-اسٹوڈنٹ ہاسٹلز میں طالب علم دھوپ میں نہیں بیٹھتے تھے جس سے بیمار کمروں میں پڑے رہتے تھے حکومت نے پھر ہاسٹلز مکمل بند کر دیئے --روڈز اس لیے بند ہیں کہ سموگ کا زہر کم کیا جائے

22.11.2024 14:32 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏یار آپ یقین کریں حکومت پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے بالکل بھی نہیں گھبرائی--موٹروے کافی عرصے سے کہہ رہی تھی میرا فیشل کرا دو تو حکومت نے مرمت کی نیت سے بند کی ہے --ہوٹل بھی اس لیے بند کیے ہیں کہ عوام باسی کھانے کھانے سے بچ جائیں صرف اس نیت سے ہوٹلز بند کرنے کا حکم آیا ہے

22.11.2024 14:32 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

اسے کسی صورت بلاک نہیں کر سکتے کیونکہ چین کو لکھ کر دیا ہوا ہے کہ ٹک ٹاک ہمیشہ آزاد رہے گا

19.11.2024 09:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ میں پراپرٹی کا کام کرتے ہیں ان کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیادیوالہ ہونے کی وجہ مشہور سےحسن نواز کا وہ دفتر جو سیاسی سرگرمیوں کے لیئے استعمال ہوتا ہے وہ بھی بند کر دیا گیا تھا

17.11.2024 19:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

17.11.2024 17:22 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

Let’s start

17.11.2024 17:15 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

@karamatmughal is following 8 prominent accounts