@stprinters.bsky.social
احتجاج، لانگ مارچ پر عمران خان کا ویڈیو میسج آ گیا
قوم یوتھ کو اہم  پیغام
static.dw.com/image/709106...
29.11.2024 16:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Dead bodies of PTI found.
29.11.2024 04:00 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0لندن (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہو گیا ہے، لارڈ ہیگ آف رچمنڈ، لارڈ ولیم ہیگ، کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نیا چانسلر منتخب کیا گیا ہے۔
29.11.2024 04:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جاناں
27.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨ڈی چوک سے کنٹینرز ہٹائے جا رہے۔ ڈی چوک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔
27.11.2024 12:56 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0کیا یہ غائبانہ دھرنا ہوگا؟ کوئی بھائی راہنمائی کرسکتے ہیں
27.11.2024 13:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
27.11.2024 13:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0https://jang.com.pk/news/1415238
نواز شریف سے بیلاروس کےصدر کی ملاقات، مہمان رہنما کا طویل عرصے بعد ملاقات پر اظہار مسرت
27.11.2024 13:19 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 013 years ago today since Gary Speed left us ❤️
27.11.2024 12:21 — 👍 114 🔁 6 💬 4 📌 1سیاسی اختلاف ضرور رکھیں کارکن یا اہلکار کی موت پر جشن مت بنائیں 
موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں
#ManOo
کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ
میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری NOC کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا.
وزیر داخلہ محسن نقوی
نہ چن نہ اینج نہیں
فالو بیک کے بعد انفالو۔ بری بات
آج اکاؤنٹ کا ریویو کیا۔ بہت سے دوست جنہوں نے پہلے فالو کیا تھا فالو بیک ملنے کے بعد انفالو کر گئے۔ بہت بری بات
آج ان سب سلیبریٹیز کو ان فالو کر دیا۔
کچھ نے تو فالو کر کے بعد میں ان فالو کر دی۔
بھائی آپ سٹار ہیں ہم سادہ لوگوں میں آپ کا کیا کام.
@pmlnazad.bsky.social 
@aadiiroy.bsky.social 
@k4mii.bsky.social 
@azharmkhan3.bsky.social
@ammarmasood.bsky.social 
@chsandhilaa.bsky.social
اے اللہ میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا
 آمین
طلاطم سانس کا , سینے میں ہے ٹوٹا ہوا کل سے
وہ مجھکو بھول بیٹھا ہے , میرا وجدان کہتا ھے🍁
ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو
تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ھے🥀
تیری آنکھوں سے یہ قیدی , گرے گا اشک کی مانند
یہاں سے بھاگ جانے کو , مجھے زندان کہتا ھے🖤
#قومی_زبان