@rabia-syed66.bsky.social
Editor of IBC.com
مثبت سوچ اور شعور اپ کو ہمیشہ خوش اور کامیاب کرے گا ۔ انشاء اللّٰہ
سلامت رہیں۔
آپ کے دکھی ہونے سے کبھی بھی پریشانی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ البتہ اپ اپنی صحت اور توانائی ضائع کر دیتے ہیں ، ہمت کیجئے اور دکھ کو سہیں اور اچھے لمحات کو یاد کرتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کریں ناکہ رونے دھونے اور مرنے خود کشی کا سوچ کر خود کو اندھیروں کے حوالے کرنے والے نا بنیں۔
21.11.2024 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو کچھ قہقہے اس لیے بھی اونچے لگانے پڑتے ہیں کہ غم کا شور کسی کو سنائی نہ دے۔ مسکرائیں یہ خون بڑھاتا اور دشمنوں کا خون جلاتا ہے 😁
21.11.2024 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Morning.....
18.11.2024 04:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0