یارب ذوالجلال وطن عزیز میں ہرطرف خوف و پریشانی کی سائے پھیلے ہوئےہیں۔
ائےروز نئے سانحات اور واقعات رونماہورہےہیں۔
یاشافعی غم و الم کی اس فضاء میں اس بابرکت مہینے کی خاطر دکھی دلوں کی مرہم فرما۔امین
@dr-baryalay.bsky.social
Muslim | Doctor | Bibliophile |Nyctophile | pacifist | Anchor | social & HR activist | Columnist | Writer | Non-conformist |
یارب ذوالجلال وطن عزیز میں ہرطرف خوف و پریشانی کی سائے پھیلے ہوئےہیں۔
ائےروز نئے سانحات اور واقعات رونماہورہےہیں۔
یاشافعی غم و الم کی اس فضاء میں اس بابرکت مہینے کی خاطر دکھی دلوں کی مرہم فرما۔امین
Talking can make the weight on your neck little lighter, even if just for a moment. Talk to someone you’re comfortable with. Life has its ups and downs, but how long will you carry this burden? Life has so much to offer yet we often trap ourselves in sorrow.

07.02.2025 21:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نابینا جنم لیتی ھے اولاد بھی اسکی
جو قوم دیا کرتی ھے تاوان میں آنکھیں
آپکے اندر ہی الفاظ کی موت ہو جائے اس سے زیادہ اذیت ناک کوئی جنازہ نہیں ہو سکتا،آپ ہی میت ہوتے ہو، آپ ہی تعزیت گزار اور آپ ہی قبرستان۔
20.12.2024 11:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"جب میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے تو وہ مجھ پر ہنسا کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے۔
عنقریب بارش ہو گی میرے دل میں پھول کھلیں گے اور اس کے دل کو زنگ لگے گا" .
دسمبر آ جگاتا ہے پھر سے دبی لاشوں کو
خدا جانے ہم نے کون سا دکھ کہاں کہاں دفن کیا تھا
#RemembringMartyersOfAPS
چاند پہ جانے والوں کو تنبیہہ کرو کہ
ٹیکنالوجی کی رفتار آہستہ رکھیں
تمہارے قدموں کے نیچے انسانیت مسلتی جا رہی ہے___!!
اگر کوئی آپ کو کھونےسےڈرتاہےتواس کے اس ڈر کی عزت کریں کیونکہ جس دن اس کاڈر ختم ہوگیا۔ اس دن آپکی حیثیت دوٹکےکی رہ جائےگی۔۔۔
03.12.2024 12:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بدترین احترام وہ ہے جو خوف پر قائم ہو۔
پاکستانیوں خوف کےبوت کو توڑ کر احترام کےخول سےنکلو ورنہ اس طرح محکوم ہوکر رہینگے۔
ہم صرف محترمین کو سلام اور زندہ باد کےنعرےلگانے کیلئے دنیامیں نہیں ائے۔
ڈاکٹربریالے
شہر اقتدار کے اندر شب کی تاریکی میں فارم سینتالیس کےبذدل حکومت نے گولیاں چلا کر جمہوریت کو ڈی چوک میں شہید کی۔
یہ وہ بزدل اور نالایق ہےجو ووٹ کو عزت دو کانعرہ لگاتےپھیرتے ہیں۔
جب ووٹ والےانکو آیئنہ دیکھانےاتی ہیں۔
تو ان نکموں سے اپنا مکروہ چہرہ دیکھنا گوارا نہیں ہوتا۔
ڈاکٹربریالے
The person seen in video falling from the container in D-Chowak is safe and present in an unknown location and getting well.
29.11.2024 19:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0