بائیکاٹ 📢📢
14.12.2024 18:46 — 👍 14 🔁 7 💬 0 📌 0@skybluy.bsky.social
بائیکاٹ 📢📢
14.12.2024 18:46 — 👍 14 🔁 7 💬 0 📌 0بائیکاٹ سول نافرمانی کی کال میں خود دوں گا اگر کوئی اختلاف کرتا ہے تو وہ پارٹی چھوڑ سکتا ہے۔۔۔
عمران خان کا دوٹوک پیغام
شہدا اجتماع، ۱۵ دسمبر بروز اتوار، دوپہر ایک بجے، بمقام باغ ناران، حیات آباد، پشاور۔۔۔ سوال ایک ہی ہے اور ہوتا رہے گا #گولی_کیوں_چلائی
14.12.2024 20:20 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔
تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی!
اہم ترین 🛑
ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنان جیسے ہی رہا ہوئے تو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرنا شروع کر دیا
Beautiful barred owl 🦉🌨
13.12.2024 01:52 — 👍 320 🔁 47 💬 5 📌 6Absolutely fantastic analysis by Dr Moeed Pir Zada. He well knows the naked king and his bloody plans and crazy thoughts......
13.12.2024 15:58 — 👍 23 🔁 12 💬 0 📌 0کمپنی کی قیادت یہ سمجھ ہی نہیں پا رہی کہ اب عمران خان آپکو معاف کر بھی دیں عوام نہیں کرے گی میرے عزیز ہم وطنو انکی مصنوعات اور ان سے تعلقات سے ایسے دور رہو جیسے سوور اور شراب سے دور رہنے کا حکم ہے!!
#سوشل_بائیکاٹ
اس دجالی فوج کے نام کا کچھ بھی ہو گا اس کا بائیکاٹ ہی ہو گا
دجالی فوج اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے
جی آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے راوی کنجر 😂😂
میں تو حیران ہوں اُن لوگوں پے جو اس کنجر کی باتیں سچ سمجھ بیٹھتے ہیں پھر یھی ٹوئیٹ کاپی پیسٹ کر رھے ہوتے ہیں۔
کیا پاکستان میں اس وقت حکومت عوام کے امنگوں کے مطابق ھے؟
14.12.2024 07:48 — 👍 19 🔁 4 💬 1 📌 026 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
14.12.2024 07:49 — 👍 88 🔁 40 💬 3 📌 0اتنا کچھ سہنے کے باوجود بھی یہ ڈر نہیں رہے۔
اب کیا کرنا ہے؟؟؟؟
شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور
13.12.2024 18:02 — 👍 24 🔁 13 💬 0 📌 0Haraamkhor(حرام خور)
14.12.2024 04:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علیمہ خان پہلے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اچانک وارد ٹک ٹاکر سیاستدان مشال یوسفزئی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں لیکن وہ بار بار عمران خان سے منسوب جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔
13.12.2024 19:05 — 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0اس ملک کا واحد حل انقلاب ہے. عمران خان
12.12.2024 23:38 — 👍 19 🔁 4 💬 1 📌 0پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا
12.12.2024 21:24 — 👍 23 🔁 9 💬 2 📌 0And we will never give up!
12.12.2024 22:10 — 👍 33 🔁 12 💬 0 📌 1ڈی چوک نہیں، شہدا چوک
13.12.2024 02:46 — 👍 39 🔁 14 💬 2 📌 3جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے عمران خان کی بھانجی ہاجرہ نیازی کو 9 مئی کیسز میں گناہ گار قرار دیدیا۔
13.12.2024 10:45 — 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0سویلین کا ملٹری ٹرائل نامنظور
13.12.2024 09:03 — 👍 24 🔁 11 💬 0 📌 0کسی بھی سویلین کام ملٹری ٹرائل نا منظور 🚨🚨
جن لوگوں نے نو مئی کے بعد پریس کانفرنس کی تمہاری مرضی کی وہ سب ازاد ہو گئے ۔
جنہوں نے وفاداری نبھائی تم انہیں مجرم ٹھہراؤ گے
#گولی_کیوں_چلائی