آزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔
کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
@yousfbiswas.bsky.social
آزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔
کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
اپنے عوام کے بدترین دشمن۔
اب کس کی باری ھے؟
سننے میں ارھا ھے کہ بشارت الاسد کو پکڑ کے مار دیا گیا ھے۔
کافروں کے ساتھ دوستی اور ان پے اعتبار کرنا مسلمان لیڈروں کو ھمیشہ مہنگا پڑا ھے۔
کوی بڑا گیم شروع
08.12.2024 12:42 — 👍 29 🔁 6 💬 3 📌 1اس میں طاقتور کے لیے اشارہ ھے۔
08.12.2024 13:11 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اس ٹویٹ میں کس کے لیےاشارے ھے؟
بشر الاسد اور اس کے باپ نے لاکھوں شامیوں کا قتل کیا۔ صرف اقتدار میں رہنے کے لیے انھوں نے ہر حربہ استعمال کیا۔ آج کوئی ایک بندہ بشرالاسد کے لیے آنسو نہیں بہا رہا۔
جو کچھ شام میں ہوا اس میں عقل مندوں کے لیے بہت سے اشارے ہیں۔
Senator Dr. Afnan Ullah khan.
عمران خان اسٹبلشمنٹ کی لڑائی میں سب سے زیادہ فائدہ نوازشریف جن کے سب کیسز ختم
مریم نواز جو فارم 47 پر سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کیسز بھی معاف اور وزارت عظمیٰ انجوائے کر رہے گالیاں سب آرمی چیف عاصم منیر ،محسن نقوی اور فوج کو پڑ رہی
کیسز تشدد گرفتاریاں شہادتیں پی ٹی آئی کی ہوئی،،،
پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں۔ 🫡
08.12.2024 15:03 — 👍 23 🔁 6 💬 0 📌 0Pehle murshad ko reha karo or jwab do
#گولی_کیوں_چلائی
Phir murshad hi fesla karen gy muzakraat karne hain ya nahi
یہ دنیا کا واحد شحص ھے جس کے پاس اپنا کمینہ ھونے کے ثبوت موجود ھے۔ 😅😅
08.12.2024 18:10 — 👍 16 🔁 5 💬 7 📌 1بشریٰ بی بی کو پشاور ہائی کورٹ نے تمام معلوم اور نا معلوم مقدمات میں حفاظتی ضمانت دی ہوئی ہے سمیت عدالت کے وارنٹ کے ،
نیب ٹیم اپنا پٹرول ضائع نا کرے ۔
اس پے نظر رکھے۔ اس کی مدد سے پختون خواہ میں باریک واردات ڈالنے کی تیاری ھو رھی ھے
28.11.2024 19:00 — 👍 31 🔁 17 💬 0 📌 0میرا بیٹا عمران خان کا شیدائی تھا وہ مجھے کہتا تھا عمران خان حق پر ہے۔
انیس ستی شہید کے والد 😭
ہمارا خون اتنا سستا نہیں ہے کہ ہمیں سنائپر سے شوٹ کریں پرندوں کی طرح ہمارا شکار کریں اس وقت ہمارے گھروں میں ماتم ہے لوگوں کے دلوں میں غصّہ ہے۔
شاہد خٹک
اللہ کپتان کی حفاظت فرما۔ آمین
کل رات سے خبریں گردش کر رھی ھیں کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں نہیں انکو کہی اور شفٹ کیا گیا ھے۔
ایک عمران خان کو ختم کرتے کرتے 25 کروڑ عمران خانوں کو پیدا کردیا۔
29.11.2024 04:08 — 👍 29 🔁 10 💬 1 📌 1انسانی حقوق کے چیمپئن شاہد آفریدی کی جانب سے کوئی اسلام آباد سانحہ کی مذمتی ٹویٹ یا بیان سامنے آیا ہے؟
29.11.2024 04:16 — 👍 12 🔁 6 💬 1 📌 0
ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔
ثمینہ پاشا
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم
#حق_کی_جیت_ہو_گی
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا ا جاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے۔
پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
مولنا فضل الرحمان۔
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
Why Muslim League Govt always crushed innocent people?
Babrra Massacre
(Charsadda, KPK)
12th August 1948
655 Shaheed
D-Chowk
Islamabad
27th August, 2024
100+Shaheed
(as per social media reports)
پی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوئے ہیں ڈیڈ باڈیز بھی اُن کے گھروں کو گئی ہیں جنازے بھی ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ
رانا ثناء اللہ نے اپنی ہی حکومت اور وزیرِ داخلہ کے منھ پر تھوک دیا جو کہہ رہے تھے کوئی شہادت نہیں ہوئی
D-Chowk new name.
You people Agree or not. Reply plz?
ڈی چوک اسلام آباد میں شہید ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی اجتماعی غائبانہ نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت عصر 4 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی گیٹ خیبر روڈ پر ادا کی جائے گی۔
عرفان سلیم صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور
خیبرپختونخوا میں اس وقت ماتم کا سماں ہے ہر فرد اس وقت صدمے میں ہے،
لوگوں کے دلوں اور دماغوں میں جو چیزیں چل رہی ہیں وہ ریاست کے لیے بہت خطرناک ہیں،
شاہد خٹک
جمعۃ المبارک کا دن ہے یا الہی جس جس نے بھی بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کیا ہے ان کو نشان عبرت بنا دے
آمین