Shah Sheraz's Avatar

Shah Sheraz

@shahsheraz.bsky.social

|COO Voice of Nation |Current Affairs Anchor| Fighting against injustice|

1,492 Followers  |  2,039 Following  |  105 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.9027

Latest posts by shahsheraz.bsky.social on Bluesky

Post image

‏یہ ہے وہ عظیم انسان جس نے مغربی سپرپاورز، بھارت اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو تباہ و برباد کردیا!

‏آپ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔

20.01.2025 14:18 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

***Certified Chor***

17.01.2025 09:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئ جواب نہیں ملا*

16.01.2025 12:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بیرسٹر گوہرِ اور علی امین نے آرمی چیف سے گزارش کی کے عمران خان کو رہا کروادیں ۔ جس پر کوئ جواب میں ملا البتہ انکی تمام مطالبات سنے ضرور گۓ!!!!!!!

16.01.2025 12:16 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

کسی بھی قسم کے کوئ مذاکرات آرمی چیف سے نہیں ہورہے ہیں آرمی چیف سے ملاقات میں دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے۔ جس میں خیبر پختونخوا کے امن وامان پر گفتگو کی جارہی تھی بعد ملاقات علی امین گنڈاپور کی جانب سے آرمی چیف سے درخواست کی گئ کے بیرسٹر گوہر نے آپ سے چند منٹ بات کرنی یے.

16.01.2025 12:16 — 👍 7    🔁 3    💬 2    📌 0

نا کوئی ڈیل ہورہی ہے ،نا کوئی ڈیل ہوگی ۔ ریاست پے حملہ کرنے والا ۹ مئی کا ماسٹر مائنڈ جیل میں اپنی مدت پوری کریگا ۔ 🚨

06.01.2025 13:11 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

خبر صرف یہ ہے عمران خان کی رہائی نا ممکن ہے ،خان کا ٹھکانہ متقبل میں ملٹری کورٹ ہی ہے ۔

03.01.2025 20:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اگر فوج نے 9 مئی کروایا تھا تو ان عناصر کو حالیہ سزاؤں کے فیصلوں سے خوش ہونا چاہیے:جنرل احمد شریف 👏👏👏

27.12.2024 13:06 — 👍 18    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جناح ہاؤس پر فوجی وردی کی توہین کرنے والا اب اپنی پتلون پہننے کے قابل نہیں رہے گا 😂

26.12.2024 10:25 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

اس بغیرت حسان نیازی کو اب وردی کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا کے اس کم نسل نے کس طرح وردی کی تَوہین کی تھی ۔ شکریہ جنرل عاصم منیر ❤️

26.12.2024 10:18 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

افغانستان کا پاکستانی فضائی کاروائی کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ ۔ آج شام سے نان کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کا فیصلہ ۔

25.12.2024 11:28 — 👍 6    🔁 2    💬 2    📌 0
Post image

گھر میں گھس کر مارا ۔ پاکستان زندآباد

24.12.2024 22:52 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

کتا مار مہم زُور شور سے جاری ۔
۱۵ مزید کتے جہنم واصل ۔

10.12.2024 19:18 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

The Official End Of Project Imran Begins !!!

10.12.2024 11:16 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فیض تو گیا اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟؟؟؟؟؟

10.12.2024 10:54 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

😂😂😂

06.12.2024 10:17 — 👍 19    🔁 4    💬 3    📌 2
Post image

انور مقصود جیسے لوگ سب سے زیادہ بغیرت ہوتے ہیں وہ اپنی سستی جگتو میں وطن پے قربان ہونے والے شہیدو کی توہین کرتے ہیں ۔

06.12.2024 09:22 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

یہ نفسیاتی خبتی بُھڈّا اپنی اوقات بھول گیا ہے ، اس کو اب اسکی اوقات جلد بتائی جائیگی

06.12.2024 08:39 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 2
Post image

پہلے ہی بتا دیا تھا “ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے “

05.12.2024 12:52 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

راشن کارڈ یا صحت کارڈ ہوگا اب بس

03.12.2024 13:21 — 👍 10    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

یہ منافق ۹ مئی کو کہتے تھے گولی کیوں نہیں چلائی ؟ اور آج پوچھ رہے ہیں گولی کیوں چلائی ؟ انتشاریوں ابھی تو بس ڈنڈے مارے تھے اس پر تم اور تمہاری بزدل قیادت بھاگ گئی تھی اور اب اتنی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں ؟

01.12.2024 19:23 — 👍 12    🔁 1    💬 1    📌 0

ان کو معلوم ہی نہیں ہے انکے ساتھ ہونے کیا والا ہے ۔ صبر کریں بس 🚨

01.12.2024 19:14 — 👍 12    🔁 1    💬 0    📌 0

اول جانا ہے آخر جانا ہے فتنہ لیڈر نے ملٹری جیل ہی جانا ہے 🚨

30.11.2024 16:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بہت جلد ایک ایسی خبر آئیگی جس سے پاکستان کی سیاست میں مزید تلخی پیدا ہوگی ۔

30.11.2024 16:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میرا فخر میرا آرمی چیف ❤️

29.11.2024 21:53 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

His patriotism & vision will make Pakistan rise & shine, proud of him 🇵🇰

Stay blessed, everyone stands with you, may ALLAH Almighty bless the Islamic Republic of Pakistan
#BehindYouCOAS

28.11.2024 19:15 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

ایک اور جھوٹ بے نقاب ۔ اس بیچارے کی تو غیابان نمازِ جنازہ بھی ادا کردی گئی تھی 😂

28.11.2024 17:49 — 👍 20    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

بغاوت پیدا کرنے کی اچھی کوشش تھی باجی ۔اب جاکر جیل میں برتن دھو شاباش 😎

28.11.2024 16:55 — 👍 37    🔁 6    💬 2    📌 0
Post image Post image

یہ اس وقت کی تصویریں ہیں جب بغیرت مطیع اللہ جان کو فوج سے زلیل کرکے نکالا گیا تھا ۔ 1989

28.11.2024 14:51 — 👍 16    🔁 1    💬 1    📌 1

اسد قیصر تحریک انتشار کا نیا چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری ۔ مزے کی بات یہ ہے یہ دونوں تو دھرنے میں نظر بھی نہیں آئے 😂

28.11.2024 14:27 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 0

@shahsheraz is following 19 prominent accounts