جو چپ رہے گی زبان خنجر
لہروں پکارے گا آ ستین کا
@msm5.bsky.social
جو چپ رہے گی زبان خنجر
لہروں پکارے گا آ ستین کا
🌹🌹🌹
22.11.2024 13:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست میں جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکمِ وقت ہوتا ہے۔
امام علی علیہ السلام
پارہ چنار کی بات کررہا ہوں۔
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
21.11.2024 11:59 — 👍 210 🔁 80 💬 7 📌 1غلامی میں کام آ تی ہیں تدبیریں نہ شمشیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں
@shabazgil.bsky.social
#FinalCall
20.11.2024 05:21 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0Khan se mohabbat....like and share this post
20.11.2024 18:38 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
وہ تلاطم خیز لہروں سے گھبرایا نہیں کرتے
جو دوست اس فاشٹ ازم کے خلاف جہاد کیلیے پرعزم ہیں وہ ✌️کے نشان کے ساتھ حاضر ہوں
ہے حق ہمارا آ زادی
تواڈی ساری حرکات موسی دی قوم والیاں نے۔
کم کر کے تسی راضی نہی۔
من و سلویٰ توانوں چاھیدا۔
ہر کم تواڈا موسئ کرے
ہر آزادی لئی موسئ لبھدے
ہر فرعون دے اگے تسی لیٹ جاندے
موسئ دے غائب ہون تے بچھڑے نو خدا بنا لندے
کدی سوچیا کہ تسی انج کد تک رہو گے؟
تواڈا انجام وی قریب ہے
By Boota
@b0otaofficial.bsky.social
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
اماں یاسمین راشد کو رہا کرو!
20.11.2024 05:57 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 1اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
‼️‼️
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور۔۔جیل سے رہا کرنے کا حکم۔۔!!
خدا نے آ ج تک اس قوم کی حالت نہیں
نہ ہو خیال جسے اپنی حالت آپ بدلنے کا
علامہ اقبال
We'll come All New #bluesky Friends
18.11.2024 20:47 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
عمران خان
پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
🤠🤠
18.11.2024 20:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بےشک
18.11.2024 19:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Islamabad implements Section 144, public gatherings, rallies, and processions are banned!!
18.11.2024 12:35 — 👍 48 🔁 4 💬 2 📌 1اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
وعلیکم سلام
18.11.2024 16:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0