@mirzaadnan1.bsky.social
بسم الله الرحمن الرحيم
10 جمادی الثانی 1446ھ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کوئی شخص اس طرح دعا نہ کرے کہ اے اللہ! اگر تو چاہے تو میری مغفرت کر ، اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم کر ، اگر تو چاہے تو مجھے روزی دے ، بلکہ پختگی کے ساتھ سوال کرنا چاہیے کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے کوئی اس پر جبر کرنے والا نہیں
تصویر لگانا میرا کام ھے، اب وائرل کرنا آپکا کام🤣
06.12.2024 07:12 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
02.12.2024 13:03 — 👍 37 🔁 19 💬 2 📌 0
تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
Circumstances are getting better !!
Alas !! Rivals are still barking.
Plz follow back
18.11.2024 20:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Mian sb say bhi kahain aour aap sy bhi request hay follow back ki
18.11.2024 17:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0My Lahore....❤️
18.11.2024 11:21 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0Report of transparency International
18.11.2024 11:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور یوتھیوں کے ساتھ ڈبل گیم کر رہا ہے ، پی ٹی آئی کی موجودہ تمام قیادت کمپرومائزڈ ہے ،
خواجہ آصف کے ہاتھوں یوتھیوں کی چھترول