اسماءحسین🍂🍂's Avatar

اسماءحسین🍂🍂

@asmahussain.bsky.social

742 Followers  |  502 Following  |  214 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4897

Latest posts by asmahussain.bsky.social on Bluesky

ہم خون تھوکیں گے، تب وہ سمجھے گا۔۔۔
ہجر کس حد تک، پھیل گیا ہے جسم میں...

16.10.2025 09:48 — 👍 6    🔁 0    💬 2    📌 0

سلامتی ان آنکھوں پر
جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا
اور صبر کیا ۔

05.10.2025 15:22 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

‏غموں کی زندگی ہو مختصر طویل نہ ہوں
حسین لمحے رہیں عمر بھر قلیل نہ ہوں ۔!
🌼🥀

01.10.2025 08:11 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

"جو رائے دوسرے لوگ آپ کے بارے میں رکھتے ہیں، وہ ان کا مسئلہ ہے، آپ کا نہیں۔"🩶

27.09.2025 08:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

مُختصر ہے یہ زندگی
بے سبب ہیں عداوتیں___!!!❤️

26.09.2025 04:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بعض اوقات انسان کی اچھی صفات ہی اسکی مشکلات کا سبب بن جاتی ہیں...🤍❤️

25.09.2025 04:51 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0

تیری بَرھم خَرامیوں کی قَسم
دِل بہت سَخت جَان ھے پیارے 🖤

24.09.2025 13:56 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مجھ سے ملنا ہے تو میری آنکھوں میں اتر ___🔥
تو مجھ سے میرا شہر،میرا نام ،میرا حال نہ پوچھ !!✌🏼

24.09.2025 07:40 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

خوشیاں تو ایک طرف رہیں ۔ اے کاتبِ حیات ۔
مجھ کو تو میرے مِزاج کے دُکھ بھی نہیں ملے ۔

21.09.2025 11:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق، تو بھی جا کر جہنم رسید هو

21.09.2025 08:16 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

آدمی اور پرندے کا نصیب ایک سا ہے گھر چلانے کا تقاضا ہے کہ گھر میں نہ رہو 💔

08.09.2025 13:13 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

"محبت کو جیتا جاگتا رکھنے کے لیے, الفاظ اور رویے دونوں کا ساتھ ضروری ہے۔"🌸🖤

08.09.2025 13:11 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

‏جن کے لیے آپ مگر مچھوں سے لڑ جاتے ہو
وہ ایک گندی مچھلی ملنے پر آپ سے بغاوت کر جاتے ہیں۔

02.09.2025 13:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

میں نے لوگوں سے ناراض ہوکر دیکھا ہے،لوگ مرجاتے ہیں،بھول جاتے ہیں، مگر مناتے نہیں !!💔

31.08.2025 14:24 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحم دل بنو۔"

31.08.2025 14:21 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

زندگی وہ نہیں جو ہم سوچتے ہیں زندگی وہ ہے جو ہمیں سہنی پڑتی ہے۔

31.08.2025 07:34 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

میں نے دعائیں پڑھ کے بھی صدقے دیے بہت
لیکن عجیب غم ہے ترا کم نہیں ہوا🙂💔

30.08.2025 17:35 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

خوشیوں کا ایک در بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے ۔
لیکن ہم بند دروازے کو دیکھنے میں اتنے مگن ہوتے ہیں کہ کھلا در نظر نہیں آتا❣️

السلام و علیکم
❤️

25.08.2025 03:36 — 👍 4    🔁 1    💬 2    📌 0

میں ہوں امتحان میں سوال اضافی جیسا
جو یاد بھی ہو تو خود چھوڑ دیا جاتا ھے!!🖤

23.08.2025 13:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ میرا عجز نہیں وقت کی سفاکی ہے
دب گئے ہیں میرے اندر میرے جوہر کتنے- 🖤

23.08.2025 04:55 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0

کسی شب تو آ مرے خواب میں
۔۔۔۔۔مرے ہمسفر ذرا دیکھ لے

۔۔مری شب گزیدہ نگاہ میں
ترے بعد درد ہی رہ گئے
مری شاخ ٹوٹی ھے سوکھ کر
مرے پھول زرد ہی رہ گئے

۔۔کسی شب تو آ مرے خواب میں
مرے ہمسفر مجھے دیکھنے ...!!

22.08.2025 10:45 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

جمعہ مبارک ۔۔۔ یا اللہ پاک موت کے وقت ہم سے راضی ہوجانا اور ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ کناہوں کو معاف فرما دینا، آمین.

22.08.2025 09:21 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن
‏محسؔن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
‏⁧‫

22.08.2025 02:06 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

دل مرحوم کا ماتم کروں یا روؤں اس دن کو
تمہارے چاہنے کی پڑی تھی ابتدا دل میں "

20.08.2025 12:37 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں
‏ یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!

20.08.2025 07:13 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں، اے زندگی!

کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم

19.08.2025 03:50 — 👍 7    🔁 3    💬 1    📌 0

تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق کے...!!!🖤
"بگڑنے پر چلتا ہے...!!!🖤

17.08.2025 08:37 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں
مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥀

15.08.2025 17:14 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 0

ابر بہــار نے
پھـول کا چہـرہ
اپنے بنفشـی ہاتھ میں لے کر
ایسے چوما ۔۔
پھـول کے سارے دکھ
خـوشبـو بن کر بہہ نکلـے

(پروین شاکر)

15.08.2025 16:58 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0

بس اتنا یاد رکھنا تم
کہ ویسے کم بدلتے ہیں
مگر جب ہم بدلتے ہیں
تو پھر پیہم بدلتے ہیں
اگر تم یہ سمجھتے ہو،
تمہارا غم زیادہ ہے
تو اب کی بار ہم آپس میں
اپنے غم بدلتے ہیں
چلو اب مل کے
ہجر و حبس کا موسم بدلتے ہیں
ذرا سا تم بدل جاؤ
ذرا سا ہم بدلتے ہیں 😔

14.08.2025 05:27 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0

@asmahussain is following 17 prominent accounts