@khawarkiyani.bsky.social
ڈھُونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں،
مِلیں گے اسلام آباد میں کیونکہ نایاب ہیں ہم😀
Insha Allah ❤️🩹
22.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رحیم یار میں ایک سائل نے پولیس اسٹیشن میں FIR درج کروانے کے درخواست جمع کروائی ہے ۔۔۔
فری ہوں تو 5 منٹ نکال کر کے ضرور پڑھیں
دنیا کے کسی بھی ملک میں احتجاج کے لئے کسی سے اجازت نہیں لی جاتی
یہاں احتجاج کی بات کرو تو دھمکیاں الگ پرچے الگ غنڈہ گردی الگ
کیسے کیسے جاہلوں کی حکمرانی ہے۔
بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں جتنی مرضی دیر مجھے جیل میں رکھنا ہے رکھ لیں.
24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
20.11.2024 18:18 — 👍 258 🔁 76 💬 14 📌 4ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ،
سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7