@blouch.bsky.social
💞سب سے پہلے 🇵🇰+عمران خان💞 (جنوبی پنجاب)
مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔
25.09.2025 14:18 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0Release Imran Khan; Pakistan Needs him! 
#ReleaseCyberWarriorsLeader
پوری قوم کہتی رہی کہ پنگا نہ لو جوچل رہا ہے چلنے دو مگر ایک نہیں مانی۔
 پوچھا کہ پنگا کیا ہوتا ہے؟
پھرمولانا نےبتایا بھی تھا یہ جب تک آپ لیں گےنہیں آپکو سمجھ نہیں آئےگی
 پنگے کی سمجھ پنگا لینے کےبعد ہی آتی ہے۔
ہن آیا جے آرام 😂
نظریات ہمیشہ قوموں کی بقاء ہوتے ہیں عمران خان نے پاکستان کے بننے والا نعرہ عوام کےزیشعور ذہنوں میں ڈال دیا ہے اب یہ بات کسی آرمی والے یاکسی سیاست دان کو اچھی لگےیابُری عمران خان اب ناختم ہونےوالا نظریہ بن چکا یہی آج کی حقیقت ہےاوراس سچائی سے منہ پھیرنےکی بجائے اسے تسلیم کرلینے میں بہتری ہے سب کی
02.01.2025 02:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کو اگر آگے بڑھنا ہے تو واپس اپنے نظریہ پر آنا ہو گا پاکستان کا نظریہ فلاحی ریاست جہاں ہر کسی مزہب والے کو آزادی ماسوائے کسی مزہب پر بات کرنے کے فلاحی ریاست کا نعرہ سب سے پہلے بانی قائدے اعظم نے لگایا اسکے بعد عمران خان نے لگایا عمران خان اب ایک نظریہ بن چکا ہے اورنظریےکوختم نہیں کیاجاسکتا
02.01.2025 02:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اسٹبلیشمنٹ کی چاپلوسی کرتے کرتے شریف اینڈ زرداری کمپنی بیغرتی کی آخری حد کراس کرچکی ہے
18.12.2024 15:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مخالفاں دا جگر چیریندن 
مئیں سیدھی لفظاں دی نوک رکھداں
منافقاں دے مئیں ہاں تے ٹرداں
انہاں نوں لتائڑنڑ دا زوق رکھداں
اے چاپلوسی یا جی حضوری 
کدی وی میثم توں ہونہی سگنڑیں
مئیں اپنڑیں گل دے بھرم دی خاطر
اے سر کٹاونڑ دا شوق رکھداں
وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
08.12.2024 13:07 — 👍 31 🔁 19 💬 1 📌 2سوال تو ہوگا کہ معصوم نہتے سیاسی کارکنوں پر
 #گولی_کیوں_چلائی
عوام پر گولی چلانے کاجواب دینا ہوگا
29.11.2024 15:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا 
میت پر تحریک انصاف کا پرچم 💔
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
27.11.2024 07:02 — 👍 55 🔁 38 💬 6 📌 0آخر پرامن سیاسی کارکنوں اور عوام پرگولی چلانے کے آڈر کس نے دیے 
@bbcbreaking-bot.bsky.social 
@cnn.com
دہشت گرد محسن نقوی نے مظلوم پاکستان کا رات کو قتل عام کروایا ہے
27.11.2024 03:11 — 👍 22 🔁 13 💬 1 📌 0سانحہ ڈی چوک
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا(93
“اور جو کوئی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کا بدلہ جہنم ہے کہ مدتوں اس میں رہے اور اللہ نے اس پر غضب کیا اور اس پر لعنت کی اور اس کے لیےتیار رکھا بڑا عذاب-“  (سورۃ النساء
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں 
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
24.11.2024 07:34 — 👍 326 🔁 137 💬 20 📌 4ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
24.11.2024 14:34 — 👍 122 🔁 61 💬 4 📌 4گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
 #PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
ماشا اللہ۔ 
لاھور بھی نکل آیا۔ 🙏🙏
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟
عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے
*فیض آباد صورتحال کشیدہ ہونے لگی۔۔پولیس کا اسلام آباد راولپنڈی مظاہرین پر پتھرااو اور شیلنگ....💥😢
24.11.2024 12:03 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0ہری پور کا قافلہ روک دیا گیا تو کارکنوں نے شدید مزاحمت کی، راستہ دوبارہ کھول دیا 🔥
24.11.2024 12:03 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0قافلوں پر فوکس رکھیں ۔
باقی معاملات میں مت الجھیں