کوئی اینج دا جادو کر ڈھولا
..... ....................
@sir512.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ نواز شریف۔ تھب تھکیالاں باغ آذاد کشمیر
کوئی اینج دا جادو کر ڈھولا
..... ....................
محبتوں پر شک نہیں کیا کرتے۔ مل جائیں تو بس ان کے مل جانے کی خوشی منایا کرتے ہیں، ان خوب صورت لمحوں کو سابقہ غموں کے سوگ میں یا آئندہ آنے والے لمحات کے اندیشوں میں برباد نہیں کیا کرتے۔
25.11.2024 21:39 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔
25.11.2024 23:00 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0لوگ منتظر رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں
ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے
کیا یے ایک سیاسی جماعت کے کام ہیں؟ تحریک انصاف ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن دہشت گرد ٹولا ہے جو خوارجی دہشت گردوں کا سیاسی ونگ ہے اس ٹولے کو بین کرکے پیرنی عمران گنڈا پور اور باقی بلوائ افغانڈو بیغیرتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے
25.11.2024 23:59 — 👍 14 🔁 9 💬 2 📌 0حکومت نے موبائل ڈیٹا بھی بند رکھا ہوا ہے اور بجلی بھی بند کر دی ہے ٹویٹر بھی بند ہے وٹس ایپ ٹک ٹاک فیس بک کو بھی ادھ مویا کر دیا ہے، ایسے میں بلیو سکائی ہی آخری آکسیجن کے طور پر کا کام کر رہی ہے!
24.11.2024 05:20 — 👍 35 🔁 7 💬 3 📌 0نوسرباز
23.11.2024 19:46 — 👍 99 🔁 31 💬 7 📌 3تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
#FinalCallRejectedByAwam
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
23.11.2024 13:15 — 👍 66 🔁 28 💬 5 📌 1لاہور میں کوئی باہر نہیں نکلا، سب اپنے گھروں میں ناشتہ کر رہے ہیں - پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا بیان
#FinalCal
بشری پنکی کی طبعیت ہی خراب نہیں بلکہ دماغ بھی خراب ہے اس کا علاج مکمل ہونا چاہیے تھا مگر عدالت نے ضمانت دے کر اس کو کھلی چھوٹ دے دی کہ جو مرضی بکواس کرتی پھرے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
24.11.2024 06:15 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0کیا انقلاب ایسے آتے ہیں؟کیا جہاد اس طرح ہوتا ہے؟ اپنے کارکنوں کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرکے ٹشو پیپرز کی طرح پھینک دیا جاتا ہے 9 مئی کے واقعات میں دس کارکنوں کو چھ چھ سال سزا ہوچکی ہے جرمانے بھی کئے گئے ہیں، اور جن کی خاطر کارکن یہ سب بھگت رہے احتجاج کی کال دے کر ان کی طبیعت خراب ہو گئی
24.11.2024 06:20 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0💞اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ💞
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
اگر سعودی عرب اور وہاں کے حکمران اچھے نہیں لگتے تھے لیکن انکے تحفے تو آپکو بہت اچھے لگتے تھے، ہر چوتھے مہینے وہاں جاتے تھے اور تحفے بھر کرلے آتے تھے۔ اگرانکے حکمران اچھے نہیں تھے تو انکے ذاتی ڈرائیورکیوں بنے کیوں ان سے انکا جہاز مانگتے تھے۔ طلال چوہدری
23.11.2024 08:35 — 👍 31 🔁 10 💬 0 📌 0میں نے یہ ٹویٹ 2021 میں لکھی تھی اور لگتا ہے یہ پاکستانیوں کا مقدر بن گئی ہے اب پتہ نہیں کب اس عذاب سے نجات ملے گی ؟
24.11.2024 06:47 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پی ٹی اے نے کہہ دیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ VPN بند کرنے کا ٹرائل کیا جا رہا ہے جو دو روز تک جاری رہے گا اس لئے VPN بھی بند ہو گیا ہے، Twitter بھی بند ہو چکا ہے
24.11.2024 06:48 — 👍 30 🔁 7 💬 3 📌 0سوچیں کتنے بے بس اور مجبور ہو کر یہ خبر دے رہے ہونگے اگر یہ مان رہے کہ پاکستان سہی سمت میں جا رہا ہے تو واقعی جا رہا ہے اور یہی بات ایک طبقے کو ناگزیر ہے خدارا پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں ایک فتنہ جو اقتدار کی ہوس میں لوگوں کو ایندھن بنا کر پاکستان میں آگ لگوانا چاہتاہے اس سے بچیں.!
24.11.2024 06:56 — 👍 18 🔁 12 💬 1 📌 0عمران خان اور اس کی ٹیم وہ واحد حکمران تھے جو صبح شام اپنی ہی حکومت کے ہوتے ہؤے ملک کو ڈیفالٹ اور سری لنکا بننے کی خوشخبریاں سنایا کرتے تھے مجھے لگتا ہے یہ ان کو اکانومی کا ککھ پتا نہیں تھا یا جان بوجھ کر اسٹبلشمنٹ کو دھمکیاں لگایا کرتے تھے
23.11.2024 23:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے عزیز دعویٰ تو آپ لوگوں نے کیا تھا۔ جب میری خان آئے گئی 200 ارب ڈالر لائے گئی 100 ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مارے گئ میرا خان صاحب آئے گئی۔ یہ مراد سعید صاحب کا دعوی تھا۔ شجاع بھائی 😂 مانا کہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں کچھ تیاری کرکے آیا کریں۔ شب بخیر 😂
@sir512.bsky.social
23.11.2024 23:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے
باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
23.11.2024 16:26 — 👍 189 🔁 46 💬 9 📌 1😢😢😢
23.11.2024 15:37 — 👍 227 🔁 74 💬 9 📌 5ھمارے تعلقات اور ھم لوگ۔۔۔۔
انٹرنیٹ اور موباٸل نمبرز کے محتاج ھیں۔
جس دن یہ دونوں Off ھوۓ
اس دن ھم سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔
لاحاصل ہی سہی محبت تمھیں سے ہے
23.11.2024 21:21 — 👍 13 🔁 3 💬 2 📌 0