خاتَم الأنبياء والرسُل هو نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
22.09.2025 17:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@h1993.bsky.social
🌹 Trust in Allah 🌹
خاتَم الأنبياء والرسُل هو نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
22.09.2025 17:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good Morning
13.09.2025 04:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا رب بڑا مہربان ہے
05.08.2025 05:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلکل صیح بول رہا ہے مالیگاوں والے ایسے ہیں
24.05.2025 06:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے
ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے
نامعلوم۔۔۔
ہزار وعدے کیے ہیں تم نے کبھی کسی کو وفا نہ کرنا
چلو اسی پر جو غیر کہہ دیں کہیں ہمارا کہا نہ کرنا
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو
ہم سمجھے کہ آپ ہاتھ اٹھائیں اور ہمارا تقدیر بدل جائے مگر آپ کو تو سلام کا جواب دینا گوارا نہیں
09.05.2025 13:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ جہاں بھی ہو اور جو بھی امتحان میں کامیابی آپ کا مقدر رہے آمین
01.05.2025 12:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرا رب العزت سے دعا ہے کہ میری پیاری بہن دنیا کے ہر امتحان میں پاس ہو اللہ تعالٰی آپ کا مددگار رہے آمین
01.05.2025 12:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سلام کا جواب دینا اسلام میں سنت ہے
01.05.2025 12:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
جامع مسجد قرم
سلطنت آف عمان
کیا خوب جواب دیا ہے
25.04.2025 17:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حقیقت خرافات میں کھو گئ ہے
یہ امت روایات میں کھو گئ ہے
اقبال
#اردو_زبان
الله پاک ہزاروں خوشیاں بھری عید نصیب فرمائے آمین
02.04.2025 16:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت بہت مبارک ہو
02.04.2025 16:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#اردو_زبان
اے دلوں کو پھیرنے والے اللہ
ہمارے دلوں کو آپ کی اطاعت کی ہدایت دیجے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
⚘️⚘️⚘️
14.02.2025 12:25 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0زبردست 🌹
13.02.2025 11:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بڑی زبردست
09.02.2025 10:30 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن
طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
پروفیسر آل احمد سرور
مجھے اے ناخدا آخر کسی کو منہ دکھانا ہے
بہانہ کر کے تنہا پار اتر جانا نہیں آتا
مرزا یاس یگانہ چنگیزی
ماشاءاللہ🌷🌷🌷🌷🌷
اللہ نصیب اچھا کرے آمین
ماشاءاللہ بہت بہت خوب
04.02.2025 13:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0