پنجاب میں پٹھانوں کا بڑھتا ہوا رش یہ ثابت کر رہا ہے
پچھلے 12سالوں میں
خیبرپختونخواہ میں بے روزگاری کی انتہا ہو چکی ہے..
@nadiabutt.bsky.social
پنجاب میں پٹھانوں کا بڑھتا ہوا رش یہ ثابت کر رہا ہے
پچھلے 12سالوں میں
خیبرپختونخواہ میں بے روزگاری کی انتہا ہو چکی ہے..
نہ ہتھیار نہ گولی نہ تشدد کا ارادہ پھر بھی بلدیاتی نمائندے حکومتی ظلم کا شکار خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی نمائندوں پر اپنی ہی حکومت کا بربریت
02.01.2025 17:39 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0🤣🤣🤣🤣
23.12.2024 19:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0🚨🚨 History Made Today 🚨🚨
Pakistan becomes the first ever team to white wash SA in SA.
No one can do this before even mighty Aus, eng, India, NZ etc
Congratulations Team #Pakistan
🤨🤨🤣🤣🤣🤣
23.12.2024 19:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فلسطین کے معصوم بچوں پر بمباری کو اسرائیل کا Right of self Defence کہنے والے اور اس کیلئے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے برطانیہ کو بھی یوتھیوں کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزاؤں پر تشویش لاحق ہے۔ منافقت ختم ہے امریکہ برطانیہ پر!!!
23.12.2024 18:55 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 2پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے. بیرسٹر گوہر
کومت :👇 👇 👇 👇 👇 👇 👇 👇
نواز شریف کا ویژن ❤
ترقی اور خوشالی 🇵🇰
این ایچ اے نے 235 کلومیٹر 4 لین ناران تا چلاس ایکسپریس وے کی فیزیبلٹی اسٹڈی کیلئے 4 کمپنیوں کا اعلان کر دیا- مانسہرہ-ناران-جلکھڈ-چلاس ایکسپریس وے بننے سے 7 گھنٹےکا سفر کم ہوکر صرف 2 گھنٹے رہ جائیگا- یہ شمالی علاقہ جات اور پاک چین تجارت کیلئے بہت فائدہ مند ہوگی-
نوازشریف کینسر ھسپتال 82ارب کی لاگت سے تیار ھونے والا پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ھسپتال ھے جہاں پورے پاکستان سے آنے والے کسی مریض کو انکار نہی ھوگا بلکہ مریضوں کا ٹریٹمنٹ جدید ترین طریقہء علاج سے ھو گا۰
09.12.2024 19:15 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0خان صاحب کے دورہ چین پر استقبال کے لئے صرف میونسپل کارپوریشن نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھیجی
خاص یوتھیوں کے لئے 👇🏼
شوکت خانم کے نام پر زکواة اکھٹی کر کے علیمہ خان امریکہ برطانیہ دبئی میں جائیدادیں بنا کر ارب پتی بن گئی
کسی غریب کا وہاں علاج نہیں کیا جاتا
کسی مریض کی عمر زیادہ بتا کر
کسی کو لا علاج بتا کرکسی کو یہ بول کر آپ نے پہلے کہیں اور سے بھی علاج کرایا ہے
اپنی زکوٰۃ اپنے آس پاس مستحق لوگوں کو دیں شکریہ🙏
😡😡😡😡
10.12.2024 10:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے باوثوق ذرائع نے بتایا ھے کہ اس مہینے کے آخر تک عمران خان اڈیالہ نہیں رھے گا۔۔ چاہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لے جتنا مرضی پریشر ڈال لے یا پھر کوئی کارڈ کھیل لے۔۔ لیکن اسی مہینے عمران خان کا کورٹ مارشل شروع ہو گا جس کہ بعد ملٹری کورٹ میں سزا سنائی جائے گی۔۔
( سعید چوہدری )
تحریک انصاف صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی ٹارگٹڈ مہم چلا رہی ہے ان کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی جائے گی کسی کو نہیں شوڑیں گے جو لوگ اس میں ملوث ہیں اُسکی شناخت ھو گئی ھے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
10.12.2024 09:21 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے پیسوں میں سالانہ بنیادوں پر %29 اضافہ
09.12.2024 18:31 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
10.12.2024 04:02 — 👍 21 🔁 7 💬 2 📌 2سہیل وڑائچ نے فرعون کے سامنے کلمہ حق بلند کردیا👏
پیڈ پی ٹی آئی میڈیا سامنے کھڑی ہے وڑائچ صاحب نے بڑا چیلنج دےدیا
اسی میڈیا سے آپ کھوج لگاسکتے ہیں کہ 278لاشیں ہیں یا10، قوم کی سب سے بڑی روحانی رہنما بشری بی بی وہاں تھیں یا بھاگ گئیں، ربڑ کی گولیاں چلی تھیں یا اصلی؟
سہیل وڑائچ
او کنجرو دسدے کیوں نہیں؟؟
09.12.2024 13:26 — 👍 16 🔁 6 💬 1 📌 0سول نافرمانی اگر کامیاب نہ ہوئی تو چول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گی
09.12.2024 15:46 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 1🚨🚨 بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
09.12.2024 15:53 — 👍 40 🔁 10 💬 2 📌 0ڈی چوک احتجاج میں مجھے کوئی مسلح گروہ نظر نہیں آیا.ڈالر خور منافق حامد میر کا کالم۔
جبکہ مسلح افراد کی وڈیو فوٹوز بمع ثبوت موجود یے۔۔۔
ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
03.12.2024 11:41 — 👍 35 🔁 9 💬 3 📌 1پی ٹی آئ کے گوہر نے جن بارہ لاشوں کا ذکر کیا تھا ان میں سے سات زندہ نکل آئے ہیں
ڈوب مرو یوتھیوں
#Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN
🤣🤣🤣🤣
03.12.2024 21:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مریم نواز نے pti کو پاکستان کا گند ہی کہ دیا😂
03.12.2024 20:30 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0