's Avatar

@asadrana.bsky.social

105 Followers  |  29 Following  |  10 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.392

Latest posts by asadrana.bsky.social on Bluesky

اگر مارنے والے یزیدی تھے تو پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے بھی کوفیوں والا کردار ادا کیا ہے !!!!!

27.11.2024 16:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

(فوج اپنے لوگوں پر کبھی گولی نہیں چلاتی)
یہ خیال اور یہ گمان آخری چیتھڑے کی صورت تمہارے بدن پر باقی تھا، کل رات وہ بھی اتر گیا۔
اب تم مکمل ننگے ہو !!!

27.11.2024 14:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تمہارے لیے کچھ نہیں بدلے گا۔تمہیں تکلیف ہمارے دلوں میں موجود نفرت سے تھی۔
نفرت کل بھی زندہ تھی، نفرت آج بھی زندہ ہے۔

27.11.2024 13:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فک آف بھین چود بزدل

27.11.2024 05:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قیادت میں سے کچھ لوگوں نے عمران خان اور بشری بی بی کا سودا کر لیا ہے۔
پی ٹی آئی کارکنان کو بشری بی بی کی حفاظت خود کرنی چاہیے۔

27.11.2024 05:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سب سے پہلے خان کی رہائی اس کے بعد کوئی اور بات۔

26.11.2024 21:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ڈی چوک پر عوام پے رینجرز کی جانب سے براہِ راست فائرنگ کی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 13 افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں، تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

26.11.2024 12:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اس بچے کو گولی لگی ہے۔

نہتے عوام پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں۔

26.11.2024 12:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شہید انقلاب عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار💔

26.11.2024 12:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی قسم کے مذاکرات تب تک منظور نہیں جب تک خان صاحب خود مذاکرات نہیں کرتے۔
خان صاحب کو رہا کیا جائے اور ان سے مذاکرات کئے جائیں۔

26.11.2024 11:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@asadrana is following 16 prominent accounts