کسی کی مدھ بھری آنکھوں کے آگے کچھ بھی نہیں
تھکن ، شراب ، دَوا ، غم ، خُمارِ نیم شبی
@tariqmalik.bsky.social
کسی کی مدھ بھری آنکھوں کے آگے کچھ بھی نہیں
تھکن ، شراب ، دَوا ، غم ، خُمارِ نیم شبی
پنکی پابی کے خلاف جس طرح مہم چلائی جا رہی ہے اگر خاں صاحب نے پابی کو طلاق دی تو اس نے سب انصافیوں کو جادو سے باندر بنا دینا ہے۔
خاں صاحب پھر اڈیالہ کی بجائے چڑیا گھر کے بن مانس والے پنجرے میں رہیں گے۔
باقی تو چلو ٹھیک ہے پر پٹواری؟؟ 🤣
22.11.2024 18:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کو جس قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے اس کے باوجود ملک میں سنجیدہ مکالمے کا نہ ہونا حقیقتا ایک المیہ ہے۔
21.11.2024 05:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟
مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!
Our soldiers are losing lives, tens of them, on daily basis, once again fighting with the Taliban.. and that’s not even the news. The whole media, the people, everyone on my TL are more interested in the cheap thrills of PTI vs PMLN.
20.11.2024 14:37 — 👍 21 🔁 7 💬 1 📌 0
ترے ہمارے
سوال سارے جواب سارے
بہار آئی تو کھل گئے ہیں
نئے سرے سے حساب سارے
-فیض احمد فیض
بہار آئی تو جیسے یک بار
لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے شباب سارے
جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے
نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں
جو تیرے عشاق کا لہو ہیں
ابل پڑے ہیں عذاب سارے
ملال احوال دوستاں بھی
خمار آغوش مہ وشاں بھی
غبار خاطر کے باب سارے
پاکستان میں اب سیاست کے علاوہ بہت کم موضوعات ہیں بات کرنے کو اور کئی تو ممنوعات میں شامل ہیں. کبھی تو لگتا کہ اگر سیاست نہ ہوتی تو کیا ہوتا🤔
19.11.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ واحد ہجرت ہے جس میں دکھ کا عنصر شامل نہیں🙂
18.11.2024 19:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وہ کام رہ کے کرنا پڑا شہر میں ہمیں
مجنوں کو جس کے واسطے ویرانہ چاہیے
امیر امام
The energy I bring to Bluesky
18.11.2024 18:53 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کتنا اچھا ہوکہ آدھےپاگل یوٹیوبرز، انتشار پھیلانے والے سوکالڈصحافی، نام نہاد لبرلز، دہشت گردوں کے ترجمان وغیرہ وغیرہ ایکس پہ ہی رہ جائیں اور یہاں آسمان نیلا ہی رہے.
#bluesky
امید کرتے ہیں کہ آسماں نیلا ہی رہے گا☺️
18.11.2024 10:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اُس کے چہرے کی تمازت سے پگھلتے تھے حروف
جیسے کُہسار پہ کِرنوں کے قبیلے اُترے!!!
جیسے گُھل جائے خیالوں میں حنا کا موسم
جیسے خوشبو کی طرح رنگ نشیلے اُترے!!!
💞
Hello, Bluesky!
18.11.2024 05:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Another day, another million new people have joined Bluesky!
18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️