یا اللہ پاک ہمیں معاف فرما دے 🙏
02.09.2025 10:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@malik1pk.bsky.social
Allah Alal Haq hai.💚👆🏻
یا اللہ پاک ہمیں معاف فرما دے 🙏
02.09.2025 10:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#pakistan_zindabad
#iran_zindabad
وہ جو بیچتے تھے دوائے دردِ دل 💓
وہ اپنی دوکان بڑھا گئے 😞
#eid_aa_gai_mera_yaar_nai_aya.😂
18.03.2025 13:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#ani_di_aey
13.03.2025 21:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ لوگوں کی حرکتوں کی🤦🤭😝
🥀 .. 🥀 .. 🥀
وجہ سے 2024 ختم ہونے والا👀😒😂😪
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
افکار علوی
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
*افکار علوی*
اسلام و علیکم۔
11.12.2024 08:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0*_🌹 پاکستان کے قوم اپنی ہر چیز کا بدلہ لیں گا انشاء چاہے کچھ بھی ہو جائے پاکستان قوم ان تاریخوں کو کبھی نہیں بھولیں گا_* سب سے پہلے
1997`ا س کے بعد `2002`اس کے بعد قوم `9اپریل2022`* *`پھر 9مئ` اس کے بعد `*_28مئ` `پھر 8 فروری`* *اور اب `27نومبر`_*
*_سب کا بدلہ لیں گے انشاء اللہ_*
🇧🇫🌹🇵🇰
ھم یوسف جہاں تھے ابھی کل کی بات ھے.😥
تم ھم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے.😥
پاکستان آرمی
مطالعہ پاکستان 2065
ایک سیاسی کارکن کا ڈی چوک پر کنٹینر سے خودکشی کرنے کی کوشش، پاکستانی رینجرز نے جان کی بازی لگا کر اسے بچا لیا گیا
ایک اور جھوٹ آنے والی نسل کے لئے
1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں.
جاری ہے کربلا، جاری ہے.؟"³...😥😥😥
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔؟"😥👇🏻²
30.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلاد میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا،یہ کیا مذاق اے؟"😥👇🏻¹
30.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اسلام و علیکم۔💓
30.11.2024 11:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
29.11.2024 18:37 — 👍 10 🔁 8 💬 1 📌 0ہَزار آئے طلبگــــــــار، دِل کی بَستی میں
ہُوئی نہ ہَم سے خیانت، کہ دِل تُمہارا تھا
#@malik1pk
نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جایئں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا...
اس مقام پر دن ایک بجے تقریباً چار کارکنان کو گولیاں لگ چکی تھیں، خون سڑک پر بہہ رہا تھا مگر ہم نے دیکھا کارکنان تحریک انصاف اپنے زخمیوں اور شہداء کو بھی کور کر رہے تھے اور مزاحمت بھی جاری رکھی آگے بڑھتے رہے ، ڈی چوک کے قیامت خیز مناظر نے دل دہلاۓ ،
صحافی عمر گردیزی
شیخ وقاص اکرم کا انکشاف
انصاف ڈاکٹرز فورم IDF کے ڈاکٹرز اور عملے کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے تاکہ اصل ڈیٹا باہر نہ آ سکے۔
*اہم ترین*
*پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر 12 شہدا کی ان کے ناموں کے ساتھ تصدیق کردی۔ یہ شہدا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے جنازوں اور ڈی چوک میں شہادت کے مختلف ثبوت موجود ہیں۔*
*شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس*
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ.🧡
22.11.2024 12:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good afternoon friend's.
22.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ▪️
22.11.2024 10:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0