پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے
#Last_Call
@ajlal732.bsky.social
Businessman Import Export Humanist Jiyala 🇱🇾 people’s party Cricket_Lover
پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے
#Last_Call
جیو لاہوریوں
لاہوری صرف پھجے کے پائے کھانے نکلتے ہے ڈنڈے کھانے نہیں😃😜
#Last_Call
ورکنگ تو اچھی چل رہی ہے بس یوتھیے سلو سلو نکل رہے ہے لگتا چھترول کا ڈر یوتھیوں کو کھائے جا رہا ہے
24.11.2024 08:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
@BBhuttoZardari
اندرون سندھ میں چاول کی خریداری کے سلسلے میں عامر حُسینی اور ہم اسکے ساتھ ساتھ جروار میں شہید کنور بھگت رام کی جنم بھومی کی یاترہ کی
#ppp
#Jarwar #SRD #Paddy_Season
ٹپس لے کر ہمیں بھی بتائے😃
19.11.2024 19:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حقیقی مرد بن کر زندگی جینے والوں کو مردوں کا عالمی دن مبارک ہوں
#Mens_Day
تمام جیالے اور ہر پاکستانی جماعت کا ورکر ایڈ ہوتا جائے اور اپنا تعارف کرواتا جائے کیوں کہ یہاں بات پاکستانی سیاست پر ہو گی اور کُھل کر ہو گی ضیاءالنحقی پیداوار اور کسی بھی ڈکٹیٹر کو فالو کرنے والوں کے لئے گنجائش بلکل نہیں ہو گی
@سیاست
@پاکستان
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#BilawalBhuttoZardari
@aseefabz.bsky.social
انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک ہم بھٹوازم کا پرچار کریں گے
@Jiye_Bhutto
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
نیو اکاونٹ ہے تمام جیالے فالو کر لیں