Sardar Sain 💚
22.02.2025 13:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@burfatmujahid.bsky.social
(President PPP Uc Petaro)(Co-Ordinator PPP Digital Jamshoro) Follower Of SMBB Lover of BBZ son of First Lady Priminster of Muslim World
Sardar Sain 💚
22.02.2025 13:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کا 5 ویں بین الاقوامی ورکشاپ برائے قیادت اور استحکام کے شرکاء سے خطاب 
صدر مملکت کا موسمیاتی تبدیلی، غربت اور غلط معلومات جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون اور شراکت داری پر زور 
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام
#KashmirSolidarityDay
مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/33423/
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے المعروف ملیر ایکسپریس وے سمیت کراچی میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی
09.01.2025 13:09 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی ویڈیو لیک ہوگئی ہے 
احتجاج کی فائنل کال کے اثرات کم کرنے کے لئے ٹوٹے لیک ہونے کا سلسلہ جاری 
نوجوانوں موبائل پر ہی انجوائے کرو 🤣🤣🤣
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
 
#SPHF
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی  نے پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں سندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا 
فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی  نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے  انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی  کی ملاقات 
فریال تالپور سے وقار مہدی  نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Right loss for years still not fulfiled by @bbhuttozardari.bsky.social hope bbz will do same for party workers in future Umeed Pakistan @bbhuttozardari.bsky.social
18.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0She was a great loss.
18.11.2024 19:05 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0BB We Mis you still 💔💔 @bbhuttozardari.bsky.social
18.11.2024 19:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂
18.11.2024 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Miss you Amma 💔 @bbhuttozardari.bsky.social
18.11.2024 18:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0#PPP
18.11.2024 18:04 — 👍 228 🔁 99 💬 24 📌 5