PTI SWEDEN's Avatar

PTI SWEDEN

@salmankhanmalmo.bsky.social

169 Followers  |  29 Following  |  15 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5907

Latest posts by salmankhanmalmo.bsky.social on Bluesky

Post image

😂😂😂گرنیل vs جرنیل😂😂😂😂

آپ سائیڈ پےبیٹھ کے پوپ کون انجوائے کریں😂😂

فوجی کُتوں کے ٹاؤٹ بھونکتے رہینگے میڈیا دلال

😂😂فوجی ایک مُنھ سے الفاظ نہیں نکالینگے پھڑتی ہے بابو امریکا نراض ہوجائیگا 😂گرنیل پے بھونکنے کے لیے اپنے ٹاؤٹ صُبح شام چھوڑے ہوتے ہیں

😂😂مُجھے بہت کمینی کمینی سی خوشی ہو رھی ہے😂

25.12.2024 14:58 — 👍 11    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

03.12.2024 11:01 — 👍 156    🔁 66    💬 6    📌 2
Video thumbnail

Bycott Haramkhor companies

03.12.2024 20:28 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#كولى_كيون_جلائى

#BoycottPakistanMilitaryInc

02.12.2024 23:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یے دیکھو میرے بھائیو 👏👏ہاتھ جُڑے ہیں آپ سب کے آگے ان سب چیزوں کا بائیکاٹ کرو یے وہ چیزیں ہیں جن سے یے حرام خور فوجی اربوں روپیہ مہانہ بچا رھے ہیں پلیز خُدا کا واسطہ اب بہوت ہوگیا تُم بندوق نہیں اُٹھا سکتے لکھ نہیں سکتے احتجاج میں نہیں آسکتے ۔

پر اتنی تو کرسکتے ہو ان چیزوں کا بائیکاٹ کر دو ، 👏👏شُکریہ

02.12.2024 17:29 — 👍 10    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

#BoycottPakistanMilitaryInc

#كولى_كيون_جلائى

02.12.2024 23:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Kahaan hein deen ka rakhwalay ?

01.12.2024 01:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

AllahuAkbar

26.11.2024 18:55 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Tera masoor nahi tera najaiz baap nawaz shareef chor jahil hai

25.11.2024 23:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#FinalCall

24.11.2024 03:07 — 👍 127    🔁 40    💬 4    📌 2
Video thumbnail

Aaj nahi tou phir kab ?

24.11.2024 03:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شیخ وقاص اکرم تازہ ترین بیان
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد

23.11.2024 22:37 — 👍 45    🔁 26    💬 3    📌 0

السلام علیکم ورخمت اللہ وبرکتہُ

صبح بخیر پاکستان
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور خیریت ہونگے۔
آج 24نومبر ہے اورپاکستان کے تاریخ کا ایک فیصلہ کون اور اہم دن سابت ہوسکتا ہیں ،اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ آج کا دن پاکستان کیلے اچھے اور خوشی کا خبریں لائے۔
آمین

24.11.2024 00:33 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image

پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔

24.11.2024 02:03 — 👍 233    🔁 89    💬 5    📌 2

کل اٹک پہلے نمبر پر ہوگا اور اٹک کے قافلے کی قیادت میں خود کروں گی ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے،

ایمان طاہر صادق

23.11.2024 22:16 — 👍 20    🔁 11    💬 1    📌 0

Fake news

24.11.2024 02:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کنٹینرز کو پکڑ کر یہاں رکھ دیا گیا ، کنٹینرز میں کیا ہے؟
کوئی خطرناک کیمیکل تو نہیں؟ کسی نے چیک نہیں کیا، خدانخواستہ کوئی بڑا حادثہ بھی ہو سکتا ہے
اگر کسی کنٹینر میں کوئی دھماکہ خیز مواد ہوا تو کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟

23.11.2024 18:19 — 👍 20    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 19:41 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏وہ آرہا ہے !

‏ان شااللہ

23.11.2024 20:05 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 2

‏آج اور کچھ ہو نہ ہو، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا، جو ملک کے مستقبل کے لیے نا گزیر ہے
مبشر زیدی

23.11.2024 22:24 — 👍 22    🔁 10    💬 0    📌 0

Zionism is a threat to peace, and the world must stand united against such injustice.

23.11.2024 07:41 — 👍 10    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔

22.11.2024 11:20 — 👍 554    🔁 189    💬 45    📌 6
Post image

کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں!

22.11.2024 11:43 — 👍 21    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan

22.11.2024 13:03 — 👍 188    🔁 81    💬 6    📌 0

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، فردوس شمیم، لطیف کھوسہ اور علی محمد خان اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

22.11.2024 13:43 — 👍 21    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔

22.11.2024 13:27 — 👍 395    🔁 120    💬 22    📌 6

آج امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر احتجاجی مظاہروں میں جو نعرے لگے ہیں، اس سے سیکورٹی کے ذمہ داروں کو جاگ جانا چاہیے۔ جو لاوہ پکتے دیکھ رہے ہیں، بہت ہی خطرناک ہے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ سیاسی معاملات سے نکل کر سیکورٹی پر توجہ مرکوز کریں۔۔

22.11.2024 13:16 — 👍 13    🔁 4    💬 1    📌 0

@salmankhanmalmo is following 17 prominent accounts