Alhamdulillah For Everything's Avatar

Alhamdulillah For Everything

@ashazaddk.bsky.social

OUR PROUD ISLAM and PAKISTAN

74 Followers  |  9 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.2948

Latest posts by ashazaddk.bsky.social on Bluesky

Post image

میرے نزدیک مسلہ حکومت اپوزیشن یا اسٹیبلشمنٹ نہی ہے یہ دنیاں کے دو بڑے چودھریوں کی چودھراہٹ کی لڑای ہے ایک چودھری امریکہ اور دوسرا چودھری چین اور یہ ہی حقیقت ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ تو ملکی مفاد کے مد نظر چودھری چین کے ساتھ ہے اور اپوزیشن ذاتی اور امریکی مفاد میں چودھری امریکہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے

18.11.2024 19:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جس دن رب کریم سے دوران نماز گفتگوں کا خلاصہ سمجھ آگیا خیالات تو دور کی بات خد کو بھی بھول جاے گے

18.11.2024 19:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ممکن ہے آپ کی معلومات مستعند ھو لیکن معذرت پاکستان کی سیاست میں کہنے کو سب اپنے ہے لیکن کون کس کے ساتھ ہے کسی کو کچھ معلوم نہی میرے نزدیک پاکستانی سیاست مانند شطرنج ہے ہر کوی اپنی چال کے انتظار میں ہے

18.11.2024 19:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 18:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 18:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ashazaddk is following 9 prominent accounts