's Avatar

@mianmohsin.bsky.social

11 Followers  |  5 Following  |  1 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.376

Latest posts by mianmohsin.bsky.social on Bluesky

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

17.11.2024 12:05 — 👍 423    🔁 131    💬 42    📌 5
Video thumbnail

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ضرور ہوگا اور ممکن ہے ہیپی نیو ائیر کے گفٹ کی شکل میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا گفٹ زیک گولڈسمتھ سمیت ان تمام گولڈسمتھئینز کو دیا جائے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھے ایٹمی پاکستان کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔ میاں داود

17.11.2024 18:47 — 👍 41    🔁 13    💬 2    📌 2
Post image

My Mentor My best friend
Mere Abu G.

17.11.2024 20:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mianmohsin is following 5 prominent accounts