's Avatar

@amirsohailbutt.bsky.social

Head PML (N) Social Media Team city Gujranwala

375 Followers  |  258 Following  |  14 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8201

Latest posts by amirsohailbutt.bsky.social on Bluesky

Post image Post image

سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ان کے دفتر میں خوشگوار ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کاشف صابر خان بھی موجود
@kdastgirkhan.bsky.social

09.12.2024 15:00 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی
@maryamnawazmns.bsky.social

21.11.2024 11:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی، فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے، اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ

18.11.2024 19:30 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

ہم بھی انتظار میں فالو بیک ملے گا

18.11.2024 19:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پرویز بھائی فالو بیک کر دیں نوازش

18.11.2024 15:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"

اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،

ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،

"اسٹیٹ بنک پاکستان"

شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن

18.11.2024 06:12 — 👍 17    🔁 10    💬 2    📌 0

وعلیکم السلام
بھائی آپ خیریت سے ہیں

18.11.2024 06:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

علی بھائی فالو بیک یہاں تو کر دیں 😉

18.11.2024 05:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بابا جی فرما گئے نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے 🤣

18.11.2024 05:01 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

قائد محترم❤️

18.11.2024 04:28 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

عاطف بھائی آپ خیریت سے ہیں 🥰

18.11.2024 04:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


﴿ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُ ﴾

﴿ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ﴾

﴿ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴾

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،

اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

18.11.2024 00:02 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

Hello Blue sky 😍

17.11.2024 16:10 — 👍 268    🔁 22    💬 45    📌 2

السلام علیکم
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔
شکریہ
نوازشریف زندہ باد
شہباز شریف زندہ باد
مریم نواز زندہ باد
خرم دستگیر خان زندہ باد
مسلم لیگ ن زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

17.11.2024 20:02 — 👍 13    🔁 6    💬 2    📌 1


شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے
میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔
شکریہ
نوازشریف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

17.11.2024 19:04 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 1

السلام علیکم
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

نواز شریف زندہ باد
شہباز شریف زندہ باد
مریم نواز زندہ باد
خرم دستگیر خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

17.11.2024 19:49 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@amirsohailbutt is following 20 prominent accounts