@zahidmalik56.bsky.social
I love Pakistan
عید مبارک
30.03.2025 16:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تاحیات قائد میاں نواز شریف صاحب سے ملاقات 
میاں صاحب کو جب میں نے اپنے والد صاحب کا بتایا 
تو یقین کریں میاں صاحب فوری روکے گھر والوں کا حال چال  پوچھ  کر کہہ مجید صاحب  میرے بہت اچھے دوست تھے ،  ایسے ہوتے ہیں لیڈر جو اپنے 30 سال پرانے دوستوں کو بھی یاد رکھتے ہیں
سول نافرمانی کی عمرانی تحریک بھی فائنل کال کی طرح مسترد
👈 نومبر 2023 مجموعی طور پر ترسیلات زر 2259 ملین ڈالر
👈 نومبر 2024 مجموعی طور پر ترسیلات زر 2915 ملین ڈالر
نواز شریف کی بیٹی آئی ہے
11.12.2024 05:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انتشار کا خونی احتجاج
#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
عکس نواز 
ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Building Leaders Through Education And Innovation 
......................
Chief Minister Laptop & Honhaar Scholarship Program
اہلیان فیصل آباد کے لئے خوشخبری 
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف 
نے اپنے وعدے کے مطابق فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر  بسیں پہنچا دی 
جس پر اہلیان فیصل آباد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں 
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد 
پاکستان پائندہ باد
@maryamnawazmns.bsky.social
ای میل اکاؤنٹ سے رجسٹریشن کریں پھر ایپ لوڈ ہو جائے گی
20.11.2024 14:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨🚨شہپر III یہ وہ پاکستانی جنگی لڑاکا ڈرون ھے جسنے انڈیا کی نیندیں حرام کرنے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ھے‼️
20.11.2024 13:38 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0 وڈی خبر
آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
اس درخواست کے خارج ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل کے ہی رہیں گے اور مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہیں مل سکتی۔
اہلیان فیصل آباد کے لئے خوشخبری 
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف 
نے اپنے وعدے کے مطابق فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر  بسیں پہنچا دی 
جس پر اہلیان فیصل آباد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں 
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد 
پاکستان پائندہ باد
@maryamnawazmns.bsky.social
SAY NO TO PLASTIC BAGS 🚫
#10yearplan
بشری بی بی کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ہے تو MNA,MPA's کو بیٹھا کر لطیفے سنارہی تھیں یا آلوگوشت بنانے کی ترکیب بتارہی تھیں 😂
19.11.2024 14:08 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0SAY NO TO PLASTIC BAGS 🚫
#10yearplan
🚨🚨اہم ترین 
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
Official ID's
@maryamnawazmns.bsky.social 
@pmlnorgofficial.bsky.social
فیصل آباد ائیر کوالٹی انڈس
18.11.2024 21:30 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ، جولائی تاکتوبر ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی۔
18.11.2024 17:34 — 👍 30 🔁 11 💬 1 📌 0انشاء اللہ 
نیلے آسمان تلے بھی پاکستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اور اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر نہ جائے یہ ہو ہی نہیں سکتا
18.11.2024 10:34 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0تحریک انتشار کی کمپرومائزڈ قیادت
18.11.2024 10:37 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0نیلے آسمان تلے بھی اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا 
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
نیلے آسمان تلے بھی اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا 
عوامی خدمات کی نئی مثالیں
یہودی مذہب میں کوئی جہاد  نہیں
اس لئے جمائما گولڈ سمتھ قاسم سلمان کو 24 نومبر کے جہاد میں شامل ہونے کے لئے پاکستان نہیں بھیجے گی ،
نومبر کی شاعری بھی فیل ہوگی آج پھر سے گرمی ہی گرمی ہوگی
18.11.2024 15:18 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0X per mitti Pao....
18.11.2024 15:34 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
18.11.2024 17:05 — 👍 464 🔁 109 💬 30 📌 4