The Muslims of Pakistan are profoundly indebted to the services of Raḥbar-e-Sharī‘at and Ṣāḥib-e-‘Azīmat, Imam Shah Ahmad Noorani Siddiqi علیہ الرحمہ.
We pray to Allah Almighty to elevate his ranks and bless us with the strength to follow in the footsteps of this valiant leader.
11.12.2024 09:16 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
تحریک انصاف پر تھوڑی بہت شیلنگ جس کو بڑھا چڑھا کربیان کیاجارہا ہے،یہ سب میں سمجھتی ہوں انجام ہےدین سے ٹکر لینےکا،ابھی توبہت حساب باقی ہیں!
ابھی تو آغازمکافات ہے،روتا ہےکیا
آگےآگےدیکھیےہوتاہےکیا
(شاعرسےمعذرت کےساتھ)
یہ عمران ریاض اور چنددیگرصحافی بہت پروپیگنڈاکررہےانکوتوگھرسےاٹھاؤ
26.11.2024 16:24 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
جن کے رخ کو دیکھ کر ملتا تھا چین
وہ رخِ مہتابِ حق دکھتا نہیں!
#Secretbattalion
21.11.2024 10:06 — 👍 9 🔁 9 💬 0 📌 0
کارکن تحریک لبیک پاکستان محمد زعفران رضوی کا کہنا ہے:
"بانی تحریک لبیک پاکستان قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے پرچم کو بلند کیا اور پوری دنیا کے سامنے عظمت رسول کریم ﷺ کو اس طرح اجاگر کیا کہ اپنے تو اپنے اغیار بھی آپ کے حوصلے اور عزم کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔"
#SecretBattalion
21.11.2024 10:26 — 👍 7 🔁 7 💬 0 📌 0
اللہ کریم سیکرٹ بٹالین کو تادمِ مرگ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر قائم و دائم رکھے!
#SecretBattalion
21.11.2024 15:03 — 👍 12 🔁 10 💬 0 📌 0
"ہماری حکومت میں جو جس چیز کا اہل ہو گا اس کو وہ عہدہ دیاجائے گا"
قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#SecretBattalion
22.11.2024 07:36 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ!
Day 3 Drone View 2
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
22.11.2024 14:55 — 👍 9 🔁 8 💬 0 📌 0
تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا مقصد کیا تھا؟
رکنِ شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی، امیر تحریکِ لبیک پاکستان خیبرپختونخواہ
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
22.11.2024 16:40 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0
سعد رضوی حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کا رخ کریں گے؟؟
#GrandMediaCell
23.11.2024 06:51 — 👍 9 🔁 7 💬 1 📌 0
نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا انجینئر مرزا جہلمی کو چیلنج!
#Secret_Battalion
23.11.2024 10:36 — 👍 10 🔁 10 💬 1 📌 1
سید بادشاہ
❤️
23.11.2024 10:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سادات کرام❤️
23.11.2024 10:47 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
23.11.2024 10:20 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن!
قدم بڑھاؤ سعد رضوی
ہم تمہارے ساتھ ہیں
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
21.11.2024 14:17 — 👍 12 🔁 12 💬 3 📌 1
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
Day 3 Drone View 1
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
21.11.2024 17:23 — 👍 16 🔁 13 💬 1 📌 0
"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو"
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
21.11.2024 19:41 — 👍 15 🔁 12 💬 0 📌 0
چار سال قبل اہلسنت حقیقی معنوں میں یتیم ہوئے تھے!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
19.11.2024 19:27 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حیسن رضوی کی عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں پہلے دن کی دوسری نشست میں آمد کے مناظر!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
20.11.2024 08:32 — 👍 13 🔁 11 💬 0 📌 0
لنگرِ رضوی بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
20.11.2024 09:31 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0
الحمدللہ بفیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ ٹیم گرینڈ میڈیا سیل عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی لائیو کوریج کرنے کے لیے موجود!
#GrandMediaCell
19.11.2024 13:26 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0
عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں مرکزی وکلاء کیمپ!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
19.11.2024 15:13 — 👍 12 🔁 10 💬 0 📌 0
سچے اور سُچے سید، پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اپنے دوست سے ملنے آئے ہیں🥹
19.11.2024 14:00 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0
سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے:
"وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے"
@noorejaan.bsky.social
#Secret_Battalion
19.11.2024 10:01 — 👍 17 🔁 15 💬 0 📌 0
اگر رسول اللہ ﷺ نے پوچھ لیا تو؟
#Secret_Battalion
19.11.2024 10:16 — 👍 11 🔁 11 💬 0 📌 1
19.11.2024 10:18 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں!
اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے
19.11.2024 03:08 — 👍 16 🔁 10 💬 1 📌 1
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے عرس امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے فزیکل پٹیشن سگنیچر کیمپ لگایا جائے گا
18.11.2024 16:55 — 👍 27 🔁 16 💬 0 📌 0