ٹیم عافیہ کی جانب سے جن شہروں میں احتجاج ہورہا ہے ان شہروں کی فہرست آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے شہر میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں عافیہ کی رہائی کے لیے اپنا کردار پیش کریں
Team Aafia Pakistan
Protest For Aafia
#SaveAafiaNow
#FreeAafia
#IAmAafia
@teamaafiaorg.bsky.social
01.01.2025 14:00 — 👍 7 🔁 6 💬 0 📌 1
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
22.11.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بھائی اس کی مکمل وڈیو کےساتھ اس کو کمنٹ کر دو
22.11.2024 10:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہم صلاح الدین ایوبی کے وارث ہیں اور یہ جنگی ٹوپی اُن کی نسبت سے یہاں لائے ہیں،
آج بھی ہم کہتے ہیں سیدھے راستے پر آجاؤ ورنہ یہ دیکھ لیں سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے۔
*حافظ سعد حسین رضوی*
#عرس-امیرالمجاہدین
22.11.2024 10:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*انتظار کی گھڑیاں ختم*
*امیر محترم کا بیان جاری*
*🩵🫶🏻🩵*
21.11.2024 11:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*بڑا اعلان*
*پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے جہلم کے مرزے انجینئر کو مباہلے کا چیلنج دے دیا*
*صدر ثالث بن جائے یا چیف جسٹس میں مباہلے کیلئے تیار ہوں*
21.11.2024 10:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
رکن شوری و مرکزی نائب امیر قبلہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا بیان جاری😍
21.11.2024 10:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
رکن شوری و مرکزی سر پرست اعلی صاحب کا بیان جاری
21.11.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فالو کریں اور ری ٹویٹ کر دیں فالو بیگ 💯100 پرسنٹ ملے گا
@umarprince.bsky.social
20.11.2024 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے ساتھ
20.11.2024 13:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
عکس امیر المجاہدین و تفسیر مفتی علامہ انس حسین رضوی عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
20.11.2024 13:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وہ تلوار جس کی ضرب کا کوئی اندازہ نہ لگا سکا جرنیل اہل سنت و جماعت سید ظہیر الحسن شاہ صاحب
20.11.2024 13:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان پیر قاضی محمود اعوان صاحب کی عرس امیر المجاھدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر آمد کارکنان سے ملاقات
20.11.2024 11:25 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
*اگر ناچ گانے کے بغیر ایک عظیم الشان عرس مبارک دیکھنا ہے تو لاہور آجاؤ*
*19-20-21 November ✅*
20.11.2024 11:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
@umarprince.bsky.social
عمر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں بلیو سکائی ایپ پر
20.11.2024 07:16 — 👍 3 🔁 2 💬 2 📌 0
صاحبزادگان بابا جان🫀❤🔥❤🩹
#سیـــــــدہ
20.11.2024 09:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مجھے کون سی بات پہ اپ کی حرکت بوری لگنی تھی میں نے صرف اپ کو ایک مذاق کے طور پہ بولا بھائی اپ نے فالو نہیں کیا اپ نے پروموشن کی اچھا کام کیا اپ کو صرف اور صرف مذاق کے طور پہ میں ہیپی فیلنگ والا ایموجی بھیجا
20.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بھائی میرے اپ کو لے کے ایک اچھا تاثرات ہے لیکن میں صرف اور صرف اس بات پہ اپ کو مذاق کے طور پر بول رہا تھا اور وہاں اپ نے برافیل کیا ہے اس لیے اپ کو سوری بولا
20.11.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
TrendSters News 📡
امیر تحریک کرین پارٹی حافظ سـ۔ـعد حسین رضـ۔ـوی علامہ خـ۔ـادم حسـ۔ـین رضـ۔ـوی کےچوتھےسالانہ عرس کے موقع پرچادرپوشی کررہے ہیں
جبکہ اس موقع پر پیرسیدظہیرالحسن شاہ،علامہ غلام غوث بغدادی ،علامہ غلام عباس فیضی، مفتی محمدعمیر الازہری اور پیر سید عنایت الحق شاہ سمیت دیگر مرکزی اراکین بھی
20.11.2024 09:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Ok jnab sorry bolta hun.
20.11.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
جی بھائی پرموشن ہو رہی ہے وہ بھی فالو کیے بنا😁😁😁😁
20.11.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0
Jnab mujy b sport kado
19.11.2024 19:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
شاہ صاحب اپنے مخصوص انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں !!
19.11.2024 17:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*جانم کی تازہ ترین تصویر*🫀🤍
19.11.2024 17:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بانی تحریک کرین پارٹی حافظ خـ۔ـادم حسین رضـ۔ـوی صاحب کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات کا لاہور یتم خانہ چوک جامعہ مسجد رحمت اللعالمین میں باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
چادر پوشی و قرآن خوانی سے تقریب کا آغاز کیا گیا
یہ تقریب 3 دن تک جاری رہے گی
19.11.2024 16:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*مزارِ شریف قبلہ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ۔۔۔💞✨*
*کی محمد ﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں*
*یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں*
*اقبال کے اس شعر کی حقیقی تصویر*۔۔🌼💞
19.11.2024 16:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
چادرِ سیدہ زہرہ پاک کا سایہ ہے آپ پر بابا جان
19.11.2024 16:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Thanks jnab
19.11.2024 15:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میں اج نیا ایا ہوں ویلکم نہیں کرو گے کیا
19.11.2024 13:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0