Muhammad Atif's Avatar

Muhammad Atif

@hajishb7091.bsky.social

PMLN ❤️❤️❤️❤️

329 Followers  |  145 Following  |  8 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6634

Latest posts by hajishb7091.bsky.social on Bluesky

Post image Post image

Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!

#ریاست_پاکستان_زندہ_باد

27.11.2024 12:32 — 👍 38    🔁 11    💬 0    📌 0

عمران نیازی کی رہائی کیلئے احتجاج بلبلے کی طرح اڑ گیا، نہ عمران نیازی رہا ہوا، نہ مینڈیٹ ملا اور نہ ہی آئینی ترمیم واپس ہوئی. بشریٰ اور غنڈا پور ڈی چوک سے عمران کو لیے بغیر واپس نہ آنے کا کہتے رہے، لیکن آپریشن شروع ہوتے ہی سب سے پہلے بھاگے. علیمہ خان نے. ھی بشریٰ اور غنڈا پور پو سوالات اٹھادیے

27.11.2024 17:45 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"بشریٰ بی بی کو سمجھانا پڑے گا کہ پٹھان غیرت مند تو ہیں، لیکن ڈنڈے کے سامنے غیرت نہیں، عقل استعمال کرتے ہیں۔ آخر عقل بھی تو خدا کی نعمت ہے!"

27.11.2024 09:13 — 👍 50    🔁 22    💬 1    📌 1

‏میری ذاتی رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہیے kpk حکومت نے دوسری بار وفاق کےخلاف بغاوت کی ہے kpk حکومت نے گورنر راج کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، گورنر راج لگانے کا فیصلہ اعلی سطح پر ہوگا۔
(احسن اقبال)

27.11.2024 15:20 — 👍 52    🔁 15    💬 1    📌 0
Post image 28.11.2024 04:06 — 👍 93    🔁 16    💬 0    📌 0
Post image 27.11.2024 13:27 — 👍 166    🔁 56    💬 5    📌 3
Post image 27.11.2024 08:03 — 👍 16    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image 27.11.2024 19:56 — 👍 46    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

The bond of respect, friendship and affection is clear. This is how world leaders treat Mian Nawaz Sharif Sb!

27.11.2024 10:35 — 👍 66    🔁 28    💬 3    📌 2

❤️❤️❤️

27.11.2024 20:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!

#ریاست_پاکستان_زندہ_باد

27.11.2024 13:30 — 👍 183    🔁 64    💬 7    📌 3
Video thumbnail

عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔

25.11.2024 15:57 — 👍 91    🔁 46    💬 3    📌 0
Video thumbnail

‏جیسا کرپٹ اور چور لیڈر ہے ویسے اس کے کارکن ہیں پی ٹی آئی کارکنوں نے سنگجانی ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کی اور کمپیوٹر سمیت سرکاری سامان چوری کرکے لے گئے۔پولیس کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔
شریعت کے ٹھیکیداروں کا پُر امن احتجاج اس طرح ہو رہا ہے۔

25.11.2024 17:03 — 👍 36    🔁 16    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏سید کوثر کاظمی نے پی ٹی آئ کے اورسیز احتجاج کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا

25.11.2024 19:41 — 👍 38    🔁 12    💬 0    📌 0

Well-done pmln

24.11.2024 17:35 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔

25.11.2024 14:42 — 👍 108    🔁 34    💬 3    📌 2
Post image 25.11.2024 05:13 — 👍 17    🔁 4    💬 0    📌 0

Congratulations 🎊 👏

20.11.2024 18:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ماشاءاللہ
اللہ پاک مزید ترقی و کامیابیاں عطا فرمائے

20.11.2024 14:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔

20.11.2024 13:54 — 👍 18    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image

Public service message

19.11.2024 17:10 — 👍 342    🔁 127    💬 25    📌 2

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں

19.11.2024 11:35 — 👍 375    🔁 105    💬 27    📌 5

😂😂😂😂

20.11.2024 14:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں

19.11.2024 17:40 — 👍 298    🔁 94    💬 14    📌 5
Post image Post image

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

20.11.2024 08:52 — 👍 366    🔁 143    💬 42    📌 10
Video thumbnail

لیڈرشپ کوالٹی، ڈائریکشن اور ایکشن پلان ہونا بہت ضروری ہے جو مل کر ایک لیڈر کی لیڈرشپ کا تعین کرتی ہیں، اور یہ تینوں چیزیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میں موجود ہیں۔ پنجاب ایک بڑا صوبہ ہے جس کو صرف بڑھکیں مار کر یا بزدار کے انداز میں یا کہانیاں سنا کر نہیں چلایا جاسکتا۔ سلمیٰ بٹ

19.11.2024 12:05 — 👍 21    🔁 4    💬 1    📌 0

Follow Back

19.11.2024 12:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@hajishb7091 is following 17 prominent accounts