توبہ پر قائم رہنا !!!
23.10.2025 16:13 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0@myownshaz.bsky.social
سلام علی نوح فی العالمین
توبہ پر قائم رہنا !!!
23.10.2025 16:13 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0عید الاضحی کا چاند 🌙 مبارک
28.05.2025 15:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا
کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی
یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟
پاکستان کوفوجی محاذ پربرتری حاصل، بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا: برطانوی اخبار
11.05.2025 16:03 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0پاکستان کا انڈیا کیخلاف آپریشن شروع آپریشن کا نام قرآنی الفاظ "بنیان مرصوص"کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہے سیسہ پلائی دیوار
اللہھم انا نجعلک فی نحور ھم ونعوذبک من شرور ھم
اللہ تعالٰی اپنے حبیب کے صدقے فتح فرمائے
پاکستان آ رمی ۔۔۔زندہ باد
اس وقت جو قوم میں مایوسی پھیلاتا دکھائی دے یقین کرلیں منافق اور دشمن کا ایجنٹ ہے پاکستان زندہ باد ❤️ 🇵🇰
07.05.2025 15:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔
تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں ۔
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر،،❤️
وہی قرآن ،وہی فرقان ، وہی یٰسین ، وہی طحہٰ ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں یے جوصرف وفادار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں
19.04.2025 14:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پیسے کی طاقت اور پاکستان کی نااہلی کی عکاسی کرتی یہ تصویر
پاکستان ٹورنامنٹ کا میزبان
لیکن فائنل میں چیئرمین سمیت پی سی بی کا کوئی نمائندہ موجود نہیں
کوئی Celebrity موجود نہیں
کوئی فنکار موجود نہیں
کوئی اہم سیاسی یا اسپورٹس شخصیت موجود نہیں
یقین مانیں دنیا ہم پر ہنس رہی ہو گی ۔
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں
ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج
میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔
جو کچھ ھم لکھ رھے ھیں، سن رھے ھیں، پڑھ رھے ھیں، دیکھ رھے ھیں، سٹیٹس لگا رھے ھیں، یہ سب ھواؤں میں نہیں اڑ رھا، ھم سے زرے زرے کا حساب لیا جائے گا، کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رھیے گا....!!!
31.01.2025 11:10 — 👍 17 🔁 2 💬 4 📌 0بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی
بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی
یا مجھ سے گزاری نہ گئی عمرِ گریزاں
یا عمرِ گریزاں سے گزارا نہ گیا میں
عرفان ستار
مرتے ہوئے طوائف نے فرشتے سے یہ کہا
ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فــرعون تھا....
1 شعبان معظم ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا رسول اللّٰہ کی نواسی جنکا نام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےخود رکھا لعاب دہن کھجور میں دیا۔ زینب (کا مطلب) باپ کی زینت۔
01.02.2025 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا
جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش شدہ اعداد شمار کے مطابق پاکستان کے 22000 ہزار آفیسران کی دوہری شہریت ہے،ان آفیسران میں اکثریت اعلی آفیسران کی ہیں۔ان آفیسران کی اپنے ملک اور ادارے سے کیا loyality ہوسکتی ہے،یہ تمام لوٹ مار کا مال ملک سے باہر نکال رہے ہیں۔بیرون ملک بڑی جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔
06.01.2025 18:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے
06.01.2025 16:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے
06.01.2025 16:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر ہمارے آس پاس کوئی ڈپریشن میں ہے وہ اپنی جان لے لیتا ہے تو ہم مجرم ہیں لہذا نظر رکھیں مدد کریں امید دلائیں حوصلہ دیں کیونکہ زندگی کی ہر مشکل کا حل ہے ❤️
05.01.2025 19:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپنا شیوہ ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
میں الجھتا ہوں فقط شہر
کے غداروں سے .
ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے
ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂
سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں..
ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے .🖤
یعنی آپ کے ماں باپ
منافق معاشرہ میں کسی صاحب حیثیت کے جانور کے مر جانے کا افسوس دس غریب انسانوں کے وفات سے زیادہ کیا جاتا ہے اسے مالش پالش کہتے ہیں 😢☝️
04.01.2025 12:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمداللہ
نہ کبھی دل ٹھیک جگہ لگایا اور نہ ہی پیسہ 🤯🤯
جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھو گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ خود ہیں، لہذا جتنا ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کے لئے ذخیرہ کر لو۔
03.01.2025 17:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جانتے ہو محبت کبھی بھی مقدار نہیں مانگتی، محبت ہمیشہ تسلسل مانگتی ہے، بے شک تھوڑی ہو لیکن مستقل ہو اور کسی ایک خاص سے ہی ہو❤️🌸
03.01.2025 16:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0