FAN'S OF MOLANA ❤️😘's Avatar

FAN'S OF MOLANA ❤️😘

@fansofmolana.bsky.social

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمیعت علمائے اسلام ❤️✨

1,260 Followers  |  1,760 Following  |  33 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8102

Latest posts by fansofmolana.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ہم جیتے گے ہم جیت چکے ہیں ۔
اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، حکومت کی کسی تجویز کو قبول کرنا تو دور اسے ’چمٹے سے پکڑنے‘ کے لیے بھی تیار نہیں
امیر محترم کی للکار 🔥

10.12.2024 15:28 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

انشاء اللہ ہم اسلام آباد جائنگے اور اسٹبلشمنٹ کے کٹ پتلی حکمرانوں کو گھر بھیج کر وآپس آئینگے ۔ اور اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے کہ اسلام آباد ایسے نہیں بلکہ ایسے آیا جاتا ہے ۔
مفتی اسعد محمود صاحب کی للکار 🔥

05.12.2024 08:47 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اگر سندھ کو باب الاسلام کہنے کے دعویدار ہم ہیں ۔ تو پھر پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے زمہ دار بھی ہم لوگ ہیں ۔

حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس ملک کے قیام کا اصل مقصد اپکا منتطر ہے ۔ ان شاءاللہ♥️✨

03.12.2024 11:46 — 👍 11    🔁 4    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏ہم اس ملک میں غلامی کیلئے نہیں بیٹھیں ، جب میں آزادی کی بات کرتا ہوں تو میرے پشت پر 300سو سالا تاریخ میرے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہے ۔
آزادی کا سبق سیکھنا ہے تو آو ہم سے سیکھو ۔

#مدارس_بل_پردستخط_کریں
#باب_الاسلام_کانفرنس

02.12.2024 02:59 — 👍 10    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

کہروڑ پکا : امیر محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں خطاب کر رہے ہیں

_FAN'S OF MOLANA ❤️😘_
#مدارس_بل_پردستخط_کریں

02.12.2024 02:40 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓
صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب اللّٰہ کو پیارے ہوگئے،
رب تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲💔💔💔

30.11.2024 16:44 — 👍 9    🔁 4    💬 2    📌 0
Video thumbnail

خیبرپختونخوا میں اسٹبلشمنٹ نے اپنا کارندہ وزیر اعلیٰ بنایا ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ صوبائی حکومت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کور کمانڈر کی ہے
مفتی اسعد محمود صاحب

#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
#باب_الاسلام_کانفرنس

30.11.2024 16:37 — 👍 14    🔁 3    💬 2    📌 1
Post image

چیچہ وطنی: فرزند قائدجمعیة سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا عدیل ارشد کی دعوت پر عثمانیہ اسلامک سنٹر آمد اور میڈیا سے گفتگو

30.11.2024 16:33 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سیاستدانوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم ان شاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بناکر دینا چاہتے ہیں۔
امیر محترم۔👑❤️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

29.11.2024 17:33 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اگر سندھ کے وسائل پر قبضہ کیا جائء گا تو فضل الرحمٰن اگے ہوگا اور سندھی عوام ساتھ ہونگی ۔
خون بہہ رہا ہے قوم کے وسائل قبضہ ہورہا ہے ۔
امیر محترم کی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#JamiatUlemaeIslam

29.11.2024 17:28 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

باب الاسلام سندھ کانفرنس سے ڈیجیٹل میڈیا سیل پاکستان کے کوآرڈینیٹرز انجینئر ضیاء الرحمن خطاب کر رہے ہیں
@ziaurrehman76.bsky.social

28.11.2024 15:45 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

09 مئی دوبارہ دہرایا جا رہا ہےحکومت کو انکے خلاف سخت ایکشن۔لینا ہوگا یہ انتشاری پارٹی کسی بھی قسم کی رعایت کی مستحق نہی ایک شخص کو پاکستان پر ترجیح دینے والوں کو سبق سکھانا ہو گا خدارا ملک اور یہ سب ہمارا سرمایہ ہے اور یہ سب افغانی کر رہے ہیں افغانیوں کو لانے کا مقصد پاکستان کی تباہی.

25.11.2024 13:54 — 👍 47    🔁 19    💬 2    📌 0
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ | WhatsApp Channel 𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ WhatsApp Channel. ‎*الســـــــلام علیـــــــکم ورحـــــــمتہ اللہ وبرکاتہ* 1) آپ سب کو معـــــــلوم ہے کہ چینل پر HD میں کوئی ویڈیو اپـــــــلوڈ نہیں ہوتی لیکن الحـــــــمد اللّٰ...

‏ابوجہل کے سپوٹر اور P T I کے سپوٹروں میں صرف 14سو صدیوں کا فرق ہے باقی کھوپڑیاں وہی ہیں

😏

whatsapp.com/channel/0029...

26.11.2024 05:36 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

الرٹ
آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا
دہشت گردوں کو گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا ہے
رینجرز کے 4جوان شہید ، ایک زخمی ۔
ایک شہری بھی جانبحق

26.11.2024 05:36 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 1
Video thumbnail

انقلاب کو بھوک لگی ہے 😂🤣

25.11.2024 14:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صوبے کا سیکورٹی صورتحال بہت خراب ہے ،صوبائی حکومت اپنی سیاست کیلئے لگی ہوئی ہے کہ لڑنا کیسے ہے مرکز کیساتھ کیسے جنگ کرنا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔
#MaulanaFazlurRehman
#JamiatUlemaeIslam

25.11.2024 14:39 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

.‏اس سے زیادہ اور ذلالت کیا ہو گی کہ گنداپور یوتھیوں کو تسلی دے رہا کہ بھئی نہیں بھاگوں گا وضو کرنے جا رہا ہوں بیشک ساتھ چلو 😂😂😂

25.11.2024 09:03 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ایک قیدی بار بار آ کر ہم سے پوچھ رہا ہے
باہر کوئی آیا کہ نہیں
جیل حکام😎
اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ

25.11.2024 09:02 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

یہ عمران کی عسکری دور کا سیاہ وقت تھا، جب بابائے جمہوریت آزادی مارچ لے کر اسلام آباد جارہے تھے
ملتان کو ہمہ اقسام ٹریفک کے لیے مکمل بند کردیا گیا لیکن مرد قلندر تمام رکاوٹوں کو پاوں کی ٹھوکر پر رکھ کر میدان عمل میں موجود رہیں۔
اے قوم تو دے اگر مل کے ساتھ ہمارا
ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالات کا دھارا

25.11.2024 09:01 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اس ظلم پہ کب تک لب سیے بیٹھے رہو گے؟ کچھ تو بولو۔ یا کم از کم جو بول رہے ہیں انکا دست و بازو بنو۔ اور ان چیزوں کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ

25.11.2024 09:00 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ | WhatsApp Channel 𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️ WhatsApp Channel. ‎*الســـــــلام علیـــــــکم ورحـــــــمتہ اللہ وبرکاتہ* 1) آپ سب کو معـــــــلوم ہے کہ چینل پر HD میں کوئی ویڈیو اپـــــــلوڈ نہیں ہوتی لیکن الحـــــــمد اللّٰ...


اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 🤲🤲🤲

21.11.2024 18:01 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🛑 سردیوں میں لوشن استعمال زیادہ ہوتا ہے اس لئے اس پوسٹ کو ہر ایک تک پہنچائے

📌 بائیکاٹ تحریک!
`بائیکاٹ تحریک میں ہمارا حصہ بنیئے`🤝
بائیکاٹ بھی کیجیے اور تصاویر اشتراک بھی کیجیے تاکہ مزید لوگ آگاہ ہوں۔

21.11.2024 18:00 — 👍 2    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

مسکراہٹیں 🫀✨
#JamiatUlemaeIslam
@ziaurrehman76.bsky.social

21.11.2024 13:09 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سلطان سیاست امیر محترم ✨♥️

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:15 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

بلیو سکائی پر جن ساتھیوں کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرکے کمینٹ میں بتائیں تاکہ انکو فالو بیک ملے ۔
جزاک اللّٰہ خیرا

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:14 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

جناب بلیو سکائی اور ٹویٹر پر فالو بیک کیجئے گا

19.11.2024 17:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جو بغیر کسی لالچ کے
#بلیو_سکائی
پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا✨♥️

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


جمیعت علمائے اسلام کا سوشل میڈیا پر ایک مضبوط پلٹ فارم بنانے میں ہمارا ساتھ دیجئے

ٹک ٹاک ۔ فیسبک ،واٹسپ ۔ ٹویٹر اور بلیو سکائی پر #FANS_OF_MOLANA کو فالو کریں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:08 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

19.11.2024 11:33 — 👍 163    🔁 74    💬 12    📌 2
Post image

قاصد پیام خط ڪو دینا بہتـــــــــ نہ طول
مختصر یہ کہنا؛ آقا ! آنکھیں ترس گئی ہیں
─────•🥺🫀♥️

19.11.2024 14:17 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

@fansofmolana is following 20 prominent accounts