کوئی ہمدرد اب نظر میں نہیں
جو میسر ہیں دل کے کالے ہیں
تیمور کبریا
@taimoorkibriya123.bsky.social
زندگی آمد برائے بندگی
کوئی ہمدرد اب نظر میں نہیں
جو میسر ہیں دل کے کالے ہیں
تیمور کبریا
اپنی "کَتھا" سنائیں کس کو
سر پھوڑیں دیواروں پر کیا
تیمور کبریا
پرانے لوگوں سے یہ سنا ہے
پرانے لوگوں نے یہ کہا ہے
کوئی جو قسمیں اٹھا کے بولے
وہ جھوٹ بولے وہ جھوٹ بولے
تیمور کبریا
تمہارے بِن ہمارا حال ایسا ہے
بنا چھت کے در و دیوار جیسا ہے
تیمور کبریا
داغ جتنے لگیں میرے دامن پہ ہوں
وہ میرا خوب رو پارسا ہی رہے
تیمور کبریا
میرا مسکن اندھیروں میں ڈوبا رہے
اس کے گھر میں ہمیشہ ضیا ہی رہے
تیمور کبریا
Sargodha
24.11.2024 00:40 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یاد آتا ہے جب وہ ماہ جبیں
کام کتنے ہی بھول جاتے ہیں
تیمور کبریا
فسوں نگاہی میں جس کا ثانی نہیں ہے کوئی
ہوئے ہیں جب بے حجاب ہم تو نہ آنکھ کھولے
تیمور کبریا
بیساکھیاں بھی میری چھین لی گئیں تیمور
عزیز لوگوں پہ تکیہ کیے چلا تھا میں
تیمور کبریا
Wao
21.11.2024 10:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وُہ میری تصویر واپس دے گیا
رنگ میرے اُڑ گئے تصویر میں
تیمور کبریا
میں تیمور کبریا سرگودھا سے ۔ فالو کریں سب کو فالو بیک ملے گا
20.11.2024 02:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نماز پڑھنے کے بعد یا پہلے ہی
20.11.2024 02:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نم خاک بتاتی ہے مجھے راہ گزر کی
گزرا ہے کوئی آبلہ پا شخص اِدھر سے
تیمور کبریا
بلکل
19.11.2024 16:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عارضی نہیں ہوتے
دکھ غریب لوگوں کے
تیمور کبریا
مجھے بھی فالو کیا ہوا تھا کافی اتھارٹی رکھنے والے سفیر تھے
19.11.2024 09:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عشقِ مجازی لے گیا عشقِ حقیقی کی طرف
میں تِرا در چھوڑتے ہی حرم کی جانب چلا
تیمور کبریا
😆
18.11.2024 12:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0واہ
18.11.2024 12:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ACHA hai yeh to
18.11.2024 12:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🎂
18.11.2024 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہے تعجب کی بات آج نفس
خواہشوں سے ہے ہوگیا باغی
تیمور کبریا