ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔ تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️
21.12.2024 14:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@tayyab003.bsky.social
Democracy Must Rule...Freedom From Unwarranted Governmental Deprivation of the Right to Life and Liberty, and Minority Rights. جمہوریت زنده باد
ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔ تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️
21.12.2024 14:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھتے ہیں اُنکے لیے معجزے بھی اسی دنیا میں ہوتے ہیں۔ ❤️
21.12.2024 14:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Shukar Ada Karen
16.12.2024 04:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Alhumdulila
Allah pak ka shukr hy
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*
*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀
*تدریس ... بہترین صدقہ:*
*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" کسی مسلمان شخص کا بہترین صدقہ یہ ہے کہ وہ خود علم سیکھے اور پھر اپنے مسلمان بھائی کو (بھی) سکھائے۔"*
*(سنن ابنِ ماجه:243)*
Salute to aur jawans and martyrs.
♥️🇵🇰
*نیکی کے لیے تکلیف برداشت کرنی پڑے تو کر لو کیونکہ تکلیف تو ختم ہوجائے گی لیکن نیکی ختم نہیں ہوگی
تحریک انصاف جتنی تیزی سے جھوٹ پھیلاتی ہے ،
اتنی تیزی سے سچ کو پھیلانا ہو گا !
تب جا کر اس فتنے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
سوشل میڈیا کو بند کرنے سے کچھ نہیں ہو گا !
گنڈاپوری ٹیلنٹ
پی ٹی آئی کا وزیراعلٰی
تمام لوگ ضرور سنیں
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*گفتگو آپ کی سوچ کا عکس ہوتا ہے لین دین آپ کی کردار کا عکس ہوتا ہے وعدہ آپ کی شخصیت کا عکس ہوتا ہے*
کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے:مولانا فضل الرحمن سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون:مولانا فضل الرحمن کا جواب
انہیں تب تک موت نہیں آئے گی جب تک یہ اپنا تھوکا ہوا ہر بیان چاٹ نہ لیں اور ہر اس گاجر کو کھا نہ لیں جس پر ابھی کل ہی موتر کرچکے ہیں
01.12.2024 16:42 — 👍 48 🔁 13 💬 3 📌 1اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ
’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا اسلام باد کا جلاؤ گھیراو 😔
ڈی چوک پہنچنے والے شر پسندوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا فیصلہ آبپارہ، ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹیں بند کروا دی گئیں اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں ٹارگٹ آپریشن ہونے جا رہا ہے بشری پنکی اور گنڈا پور کو بھی گرفتار کرنےکا پلان ترتیب دےدیا گیا
26.11.2024 14:15 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
25.11.2024 16:58 — 👍 103 🔁 39 💬 7 📌 3اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
26.11.2024 05:26 — 👍 135 🔁 36 💬 21 📌 4Right 👍
26.11.2024 12:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو __ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے __ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایک ایسا دیوار بنیں جو تھکے ہوئے لوگوں کے سروں کو سہارا دے.*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔*
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*آپ جو دیکھتے ہیں آپ جو پڑھتے ہیں اور جو سنتے ہیں اس کے آپ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس لیے کوشش کریں کہ اچھا دیکھیں اچھا پڑھیں اور اچھا سنیں*
😎
24.11.2024 19:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مشکل وقت میں ہمیشہ دعائیں مانگا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہیں سے اللہ کی رحمت شروع ہوجاتی ہے...!!✨♥️
24.11.2024 17:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌿🪷 *زندگی میں ایک کلیہ بنا لیں کہ کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں.*
*درخت جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے..*