یقیناً ایسا ہی ہے اور اچھا بھی ہے وی پی این الگ سے ایک عذاب ہے اوپر سے اگر کوئی یہ کہے کہ موبائل ڈیٹا بھی اس کے زریعے چوری ہوتا ہے تب تو اور بھی سر درد کرنے لگتا ہے ۔
18.11.2024 13:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@hasnainadv.bsky.social
Advocate High Court | Pro democrat | Proud Pakistani
یقیناً ایسا ہی ہے اور اچھا بھی ہے وی پی این الگ سے ایک عذاب ہے اوپر سے اگر کوئی یہ کہے کہ موبائل ڈیٹا بھی اس کے زریعے چوری ہوتا ہے تب تو اور بھی سر درد کرنے لگتا ہے ۔
18.11.2024 13:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صدیق للی پہنچ گیا ہے سمجھو یوتھیے بھی پہنچ چکے ہیں ۔
18.11.2024 09:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر ایکس اسی طرح بند رہا تو کم سے کم یہاں پاکستان میں تو کامیاب رہے گا باقی دنیا کا پتا نہیں۔
18.11.2024 09:13 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0