ندیم احسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Nadeem Ahsun's Avatar

ندیم احسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Nadeem Ahsun

@nadeem9.bsky.social

221 Followers  |  135 Following  |  1 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4

Latest posts by nadeem9.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

پی ٹی آئی کے یہ دہشتگرد کیا معافی کے قابل ہیں
انڈیا میں ہندو ایسے ہی مسلمانوں سے ہندوتوا کےنعرے لگواتے ہیں

01.12.2024 13:46 — 👍 17    🔁 15    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Never Forget, what PTI did with the state of Pakistan

30.11.2024 00:06 — 👍 64    🔁 36    💬 2    📌 3
Post image Post image

‏یہ شام یا لبنان نہیں ہے۔ یہ تصویر ضلع کرم کی ہے جہاں اہل تشیع کے دہشتگرد تنظیم زینبیون اہلسنت کے دیہات اور بازروں پر یہ بڑے میزائل فائر کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو یہ میزائل کہاں سے مل رہے ہیں ؟
یہ پاکستان کے لیے بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے۔

‎@OfficialDGISPR

29.11.2024 05:14 — 👍 12    🔁 3    💬 2    📌 2
Video thumbnail

‏ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!!
وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ

26.11.2024 22:13 — 👍 13    🔁 12    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔

26.11.2024 21:58 — 👍 43    🔁 19    💬 1    📌 1

اس پلیٹ فارم پر فالو کرنے والے تمام احباب کا شکریہ

18.11.2024 08:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@nadeem9 is following 16 prominent accounts