چارا سازوں کی چارا سازی سے، درد بدنام تو نہیں ہو گا❤🩹
ہاں! دوا دو مگر یہ بتلا دو، مجھے آرام تو نہیں ہو گا❤🔥
@roshanaziz336.bsky.social
چارا سازوں کی چارا سازی سے، درد بدنام تو نہیں ہو گا❤🩹
ہاں! دوا دو مگر یہ بتلا دو، مجھے آرام تو نہیں ہو گا❤🔥
اور اب محبتیں
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں۔۔!!
ھر یاد اپنا حصہ....... الگ مانگنے لگی...!!!
دل میں ھیں جائیداد کے جھگڑے پڑے ھوۓ
صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
کہاں جاتے ہو ابھی گزارو ساتھ کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئی آئے ،،،،،تو کنارہ کرنا
نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم...
دسمبر پہلے تو کبھی ایسے____ تیرا آنا نہ ہوا..
لوگوں نے تڑوا کہ مار ہی دیا تھا
28.11.2024 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کل رینجرز کی تو نماز جنازہ دیکھ لی اور اب بقول تحریک انصاف کے سو دو سو لوگ مرے ہیں ان کی نماز جنازہ کب ادا کی جاۓ گی
27.11.2024 09:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال ہے
لال بھئ لال ہے
ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن
ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت
ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن
جس شہرِ محبت نے ہمیں لوٹ لیا ہے
اُس شہر سے ابھی مجھ کو امکان ہے محسن
Karachi right no🤭
26.11.2024 21:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انقلاب آیا تو بہت آہستہ آہستہ تھا لیکن جا بہت تیزی سے رہا ہے
26.11.2024 20:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیک نیوز کا بازار گرم ہے
26.11.2024 20:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا چل رہا ہے اسلام آباد میں ؟؟؟
26.11.2024 20:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عطائے قلب کرم ہے سنو ازالہ نہیں
محبتوں کا کہیں کوئی بھی حوالہ نہیں
کسی کے طاق میں رکھے ہیں چند سکّے اور
کسی کے ہاتھ میں روٹی کا اک نوالہ نہیں
میں تجھ کو جسم سے کیسے رہائی دوں جبکہ
فلک نے چاند کو خود سے کبھی نکالا نہیں
وہ معجزے کی طرح جو نبی کو ملتا ہے
میں وہ گناہ جسے مومنوں نے پالا نہیں
+
شکریہ فالوورز
19.11.2024 19:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0