ملک مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کررہا۔
26.11.2024 20:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@shahidnaeem93.bsky.social
PhD Scholar | Lecturer FCCU | Former Faculty Producer/Researcher | UCP | Samaa News, Geo News, Dunya News HD, Express News, 92NewsHD, Waqt News & Lahore News HD.
ملک مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کررہا۔
26.11.2024 20:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی فریق بھی دو قدم پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
26.11.2024 20:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملکی صورتحال کو کیا سے کیا کردیا
26.11.2024 20:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف اور حکومت دونوں مل کے عوام پر رحم کریں۔
26.11.2024 20:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رفتار
25.11.2024 20:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں کرفیو یا پھر کوئی انتہائی قدم اٹھاسکتے ہیں، وزیر داخلہ
#BreakingNews
Competition is peak…
19.11.2024 10:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعلی سطحی رابطہ۔
ممکنہ طور پر بریک تھرو کی کوششیں کی جا رہی ہیں اگر مذاکرات آگے بڑھے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہو سکتا ہے۔حکومت کی ایک اعلی شخصیت کا رابطہ پی ٹی آئی سے ہوا ہے اور رابطہ مثبت رہا ہے۔
انصار عباسی کی رپورٹ
#BreakingNews #PTI #Governemnt #Topstory
سپریم کورٹ کا بول نیوز کیخلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
جسٹس عائشہ ملک نے میڈیا ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق از خود نوٹس کیس سننے سے انکار کر دیا
نجی نیوز (بول نیوز) ملازمین تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نیا آئینی بینچ تشکیل دیا جائے گا۔عدالت
#BreakingNews
نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی گئی
#BreakingNews #NAB #Notice #Aliamingandapur
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس95 ہزار 900 پوائنٹس کے ساتھ نئی بلندی پر پہنچ گیا
#BreakingNews #PSX
سیکیورٹی جائزہ، نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
#shahidalinaeem #NationalActionPlan #Pakistan
حکومت کیساتھ رابطے سے متعلق خبر احتجاج روکنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات
کسی بھی حوالے سے احتجاج کو روکا نہیں جا سکتا، شیخ وقاص اکرم
#BreakingNews #PTI #SheikhWaqasAkram #gathering #islamabadprotest
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
#BreakingNews #MohsinNaqvi #FazalurRehman #Meeting #Pakistan
2010
🇺🇸 U.S.: $48,590
🇨🇦 Canada: $47,630
🇯🇵 Japan: $45,140
🇩🇪 Germany: $43,230
🇫🇷 France: $42,200
🇬🇧 UK: $39,640
🇮🇹 Italy: $35,960
2024
🇺🇸 U.S.: $86,600 📈
🇨🇦 Canada: $53,830 📈
🇯🇵 Japan: $32,860 📉
🇩🇪 Germany: $55,520 📈
🇫🇷 France: $48,010 📈
🇬🇧 UK: $52,420 📈
🇮🇹 Italy: $49,290 📈
Credit: World Statistics
#GDP
Not yet!
19.11.2024 06:56 — 👍 8 🔁 1 💬 1 📌 0سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل
#BreakingNews #Hiring #SupremeCourt #Pakistan
افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئر
#BreakingNews #Afghnistan #China #Trending
آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہر
#BreakingNews #JusticeMazhar
آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کیخلاف دائر درخواست خارج
#BreakingNews #ShehbazSharif #GenAsimMunir
Zelensky says war will 'end sooner' with Trump as president
#BreakingNews #Trump #Zelensky
آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا
#BreakingNews #PakvsAustralia #Cricket
جی ایچ کیو حملہ؛ تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
#BreakingNews
Blue seems very interesting bro.
@ajmaljami.bsky.social
Just started Following you bro 👍🏻
18.11.2024 11:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0