ماں باپ کہ بغیر عیدیں منائی نہیں جاتی
بس گزاری جاتی ہے
😢💔
@driqraabbasi.bsky.social
Freelance journalist || Social Media Activist, writer || columnist for http://DrIqraAbbasiOfficial.blogspot.com
ماں باپ کہ بغیر عیدیں منائی نہیں جاتی
بس گزاری جاتی ہے
😢💔
خواتین کا عالمی دن
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے.
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
29.11.2024 03:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں۔.
چلو بتاؤ
آج ٹویٹر مطلب x
کس کس کا چل رہا ہے ؟
بچیوں کے مدرسے میں 40 قران مجید ترجمے والے ضرورت ہے اگر کوئی ہدیہ کروانا چاہے تو رابطہ کرے
فی ہدیہ 850
گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!
صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں
اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کو تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا ....
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
کا نہ صرف موقع ملتا ہے اور خطرناک جانور بھی اسقدر قریب آجاتے ہیں یا اس پنجرے کے اوپر بھی چڑھ جاتے ہیں کہ خوف محسوس ہوتا ہے جو تفریح کے ساتھ ساتھ زبردست ایڈونچر بھی ہے ۔ 🐯🐑
20.11.2024 03:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🐘🐼🐒 چائینہ کے اس سفاری پارک Zoo کو اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں تمام جانور وغیرہ جنگل جیسے قدرتی ماحول میں آذاد پھر رہے ہوتے ہیں ۔ یہاں آنے والے تمام سیاح تفریح کو اس لیئے بھی بہت زیادہ پسند کرتے ہیں کہ اسطرح انسانوں کو خود ایک پنجرے میں رہ کر جنگل کے قدرتی ماحول میں جانوروں کو اسطرح قریب سے دیکھنے
20.11.2024 03:19 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔
بہت خوبصورت اور عمیق بات کہی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ انسان کا اصل مقام اور عزت اللہ کے نزدیک ہے، نہ کہ دنیا کی نظروں میں۔ لوگوں کی رائے ہمیشہ بدلتی رہتی ہے، مگر اللہ کے فیصلے اور اس کی رضا ہی اصل کامیابی ہے۔
19.11.2024 15:36 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0باقی اللہ تعالی غفور رحیم ہے بخش دے تو یہ اسکی عطا ہے۔ اللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔آمین
19.11.2024 17:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آج آپ کے پاس وقت ہے کچھ اچھا کر جائیں نیکیاں کما لیں۔ اس امید پر نہیں رہنا کہ جب آپ مر جائیں گے اور پچھلے لوگ ، آپکے لئے دعائیں کرائیں گے تو آپ بخشے جائیں گے۔ اپنے کیے کا حساب خود کو دینا پڑے گا اسی لئےکہا گیا ہے کہ یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے یہاں جو بوؤ گے آخرت میں کاٹو گے۔
19.11.2024 17:16 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0یہ دنیا کا آخری (سرٹیفائیڈ) انسان ہے جو 4مارچ 1907 کو پیدا ہوا تھا اس سے پہلے والے سب لوگ مر گئے ہیں۔اب تک اسکی عمر بھی 117 سال اور 168 دن ہو گئی ہے۔ اسکا نام ماریا برینیس موریرہ ہے جو کیلیفورنیا میں رہتا ہے۔ کہنے کا مطلب ہے کہ یہ زندگی اور دنیا فانی چیز ہے ہر شخص نے ایک دن چلے
جانا ہے
1/3
لوگوں کی پرواہ مت کریں۔ آپ کا کردار اللہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے، اسی کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے۔ جسے وہ بلندی دے ، دنیا اسے گرا نہیں سکتی، اور جسے وہ گرائے، دنیا اسے بلندی مرتبہ دے نہیں سکتی۔ اس لیے اسی کی مان کر چلیں، اپنی زندگی کو اس کے حکم کے مطابق ڈھال لیں۔ آخر میں ہم ہوں گے اور ہمارا رب۔🤍🌼
19.11.2024 15:15 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0فیصل آباد میں سکول کے بعد رات کو انڈے بیچنے والا 14 سالہ بچہ عبدالقدیر زیادتی کے بعد قتل
😭😭
جھک جاؤ ڈر جاؤ
18.11.2024 14:50 — 👍 15 🔁 3 💬 1 📌 0حیاء کی چادر عورت پر ہمیشہ اچھی لگتی ہے-❣️
17.11.2024 19:04 — 👍 11 🔁 0 💬 2 📌 0جب آپ رات کے آخری پہر اندھیروں میں اپنے مالک الملک کے سامنے پیش ہوں تو بچوں والا اخلاق اپنائیں۔
کہ جب بچہ کوئی چیز مانگتا ہے تو نہ ملنے پر وہ روتا ہے ، یہاں تک کہ حاصل کر لیتا ہے ۔ پس آپ بھی اپنے رب سے بچوں کی طرح رو رو کر مانگیں
تہجد کا الارم لگالیں ✨ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ✨
شب بخیر
17.11.2024 18:59 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0شب بخیر
17.11.2024 18:59 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰجِعونَ
سکردو سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر کو حادثہ۔۔
23 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔۔!!!😓
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !مرد کی فطرت مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں.🥀
17.11.2024 18:17 — 👍 14 🔁 2 💬 1 📌 0@ptiofficial.bsky.social
PM Imran Khan
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !مرد کی فطرت مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں.🥀
17.11.2024 18:17 — 👍 14 🔁 2 💬 1 📌 0