اب لاکھ اندھیرا ہو،
اُس شمع ِفروزاں سے، تجدید ِمحبت کو،
پروانے تو نکلیں گے، کیا جبر پرستوں کو،
اتنا بھی نہیں معلوم، سر کٹنے کے موسم میں،
دیوانوں کی بستی سے، دیوانے تو نکلیں گے.
24 نومبر تجدیدِ وفا عمران خان
24 نومبر پوری قوم کی منزل اسلام آباد۔۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#نومبر24_خان_کی_کال
21.11.2024 05:31 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
21.11.2024 05:45 — 👍 326 🔁 161 💬 11 📌 12
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل ترین جہاد ھے..
20.11.2024 16:12 — 👍 49 🔁 13 💬 1 📌 1
اب لاکھ اندھیرا ہو،
اُس شمع ِفروزاں سے، تجدید ِمحبت کو،
پروانے تو نکلیں گے، کیا جبر پرستوں کو،
اتنا بھی نہیں معلوم، سر کٹنے کے موسم میں،
دیوانوں کی بستی سے، دیوانے تو نکلیں گے.
24 نومبر تجدیدِ وفا عمران خان
24 نومبر پوری قوم کی منزل اسلام آباد۔۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#نومبر24_خان_کی_کال
21.11.2024 05:31 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
20.11.2024 09:00 — 👍 254 🔁 108 💬 13 📌 6
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
19.11.2024 06:45 — 👍 426 🔁 152 💬 16 📌 12