آج خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستانی قوم کے نوجوان بیدار ہو چکے ہیں۔ سیاست میں دلچسپی کی شدت اور ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی ہر ممکنہ پرامن کوششیں!
آج میری قوم جاگ چکی ہے!
اور جاگی ہوئی قوموں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
اللہ پاکستانی قوم کو اتحاد عطاء فرمائے۔ آمین۔
12.12.2024 04:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
کوئی اگر اعتبار میں دھوکہ دے تو اسے غلط ثابت ہونا نہیں کہہ سکتے۔
30.11.2024 14:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
خوشی سے ہتھیار کوئی بھی نہیں اٹھاتا لیکن جب اگلے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں پھر جواب پشتو میں دینا ضروری ہے۔
اصل میں انکی دور کی نظر کمزور ہے ورنہ ایسی غلطیاں نہ کرتے۔
30.11.2024 14:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
PTI officially declared these twelve protestors martyred
29.11.2024 21:28 — 👍 11 🔁 8 💬 1 📌 0
سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی ؟؟؟
29.11.2024 17:01 — 👍 22 🔁 10 💬 3 📌 0
Raja Gidh feasting on the carcass of innocent Pakistanis. The blood of martyrs spilled in Islamabad will bring a revolution, soon.
29.11.2024 22:00 — 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 1
پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ ہے
عمران خان کی رہائی 🚨
25.11.2024 22:27 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0
کیا عوام کو ہتھیار کی طاقت سے روکا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
آنکھیں کھولو نشے سے باہر آؤ پنگے نا کرو باز آجاؤ ورنہ حسینہ واجد کی طرح بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔۔
25.11.2024 22:30 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0
🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-
25.11.2024 20:19 — 👍 44 🔁 20 💬 1 📌 0
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
25.11.2024 11:03 — 👍 349 🔁 151 💬 12 📌 5
بیرون ملک پاکستانیوں کا دل عمران خان اور پاکستان کے لئے ہی دھڑکتا ہے!
#HistoryInTheMaking
25.11.2024 02:12 — 👍 31 🔁 13 💬 0 📌 0
کٹی پہاڑی پر خوفناک شیلنگ اور ربر بلٹ سے فائرنگ جاری۔۔۔
خالد خورشید کی قیادت میں یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے نوجوان قافلے آگے ہیں اور پولیس کی شیلنگ کا سامنا کررہے ہیں مظاہرین کی کوشش ہے کہ آج رات ہر صورت کٹی پہاڑی پار کر لی جائے۔۔۔
25.11.2024 01:42 — 👍 26 🔁 7 💬 0 📌 0
جاگ پاکستانیوں جاگ
اب نہیں تو کب
ہم نہیں تو کون
#FinalCall
25.11.2024 01:47 — 👍 23 🔁 2 💬 1 📌 0
عمران احمد خان نیازی نے جیل میں بیٹھ کر ریڈ لائن کی ایسی کی تیسی کر دی 🔥
25.11.2024 01:38 — 👍 20 🔁 8 💬 0 📌 0
"کُتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔"
جرمن کہاوت
25.11.2024 00:31 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
مال غنیمت!!!
غازی کے مقام پر ہم پر سٹن گرنیڈ کا استعمال کیا گیا۔ ایسی فسطائیت کی گئی کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری ہی نا ہو۔
25.11.2024 00:11 — 👍 25 🔁 8 💬 0 📌 0
آج کا ٹیپو سلطان کون؟
25.11.2024 00:03 — 👍 37 🔁 9 💬 5 📌 0
ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے
24.11.2024 09:51 — 👍 49 🔁 20 💬 4 📌 2
کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
24.11.2024 19:29 — 👍 192 🔁 86 💬 2 📌 1
یہ کون ہے جس نے تسبیح پکڑی ہوئی ہے؟
24.11.2024 23:39 — 👍 13 🔁 1 💬 3 📌 0
Greece میں اوورسیز پاکستانی
24.11.2024 22:49 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
ناروے اوسلو میں اوورسیز پاکستانی
24.11.2024 22:50 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0
New york امریکہ میں اوورسیز پاکستانی
24.11.2024 22:58 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
آسٹریلیا میں اوورسیز پاکستانی
24.11.2024 23:01 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0
بدترین شیلنگ میں عوامی قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں!
#HistoryInTheMaking
24.11.2024 23:04 — 👍 31 🔁 9 💬 2 📌 1
24.11.2024 23:03 — 👍 15 🔁 3 💬 0 📌 0
جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا
An Independent Citizen of an Occupied Country
Imran khan Zindabad 💚♥️
X : Twitter.com/ShayanAliPTI
@ : Instagram.com/ShayanAli_804
Pakistan 🇵🇰
Pakistan Tehrek_e_Insaf
Imran khan Lover ❤️
Follow and Repost
Journalist/Sr Corespondent Aaj News Islamabad/tourist
Full stack developer. Dad jokes.
Remote work is the future. OPEN TO COLLABORATE.
I am not that active anywhere, but you can still check out my profiles.
https://www.divyaswormakai.com
Most of the posts are jokes.
Journalist, Anchor, Analyst.
#HaroonNaTamam
▫️PM Imran Khan
▫️Social Media Activist
▫️Political & Current Affairs
▫️Either you Surrender or you Fight for
the Freedom till Death
مفاد کا قیدی، تعلق کی خوشبو سے محروم رہتا ہے۰۰۰!
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ ُ
میں ظاہراللہ یہ وعدہ کرتاہو کہ میں اس پیلٹ فارم کو ہمیشہ حق اور سچ کیلئے استعمال کرونگا ،
حاص کر پاکستان کی حقیقی آزادی اور عمران خان ساتھ آخری دم تکہ کڑہ رہونگا۔
گناہوں میں سب سے بڑا گناہ جھوٹ بولنا ھیں۔
اِیّاکَ.نَعۡبُدُ.وَاِیّاکَ.نَسۡتَعِیۡن •