@curious-soul2.bsky.social
زندگی 😔
21.08.2025 15:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈیپریشن، انگزائیٹی کا دورہ جب پڑتا ہے تو سروائیکل پین شدید ہو جاتی ہے 😭 اب پتہ نہیں پین کی وجہ سے ڈیپریشن بڑھتی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے!!!!
ویسے مسائل میں اپنے آپ کو ہمیشہ یاد دلاتے رہنا چاہیے کہ زندگی ایک ہی بار کے لئے مِلی ہے اس لئے خوشی سے جیو 🙂
Mother's feelings 😔
19.08.2025 16:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0❤️
13.08.2025 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🫠
13.08.2025 07:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0That's true 😂
13.08.2025 07:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عورت وقت سے پہلے بوڑھی نہیں ہوتی
ہم اُسے وقت سے پہلے تھکا دیتے ہیں 😔
#ماں #بہو #بیوی
😔
07.08.2025 14:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی
06.08.2025 09:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Life is just a short trip,
04.08.2025 10:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو سنانے بیٹھوں اُسے کبھی
وہ سُنے تو سُن کے ہنسا کرے
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مُجھ کو پاگل کہا کرے
#انتخاب
ڈاکٹرز کہتے ہیں ٹینشن فری جگہ پر جائیں اور سکون سے وقت گزاریں پھر سر درد اور ٹینشن سے نجات مِل جائے گی۔
اگر آپ میں سے کسی کو ایسی جگہ کا پتہ ہے جہاں سے وہ بھی ٹینشن فری ہوئے ہوں تو ایڈریس مینشن کریں پلیز 🫠
اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا 😔
01.08.2025 16:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اپنی ماں اور بچوں کی ماں کی نیند ، صحت، پسند ناپسند کا دھیان رکھا کریں۔ وہ گھر کی ذمہ داریاں اپنا جی جان مار کر کرتی ہیں۔ اگر آپ دھیان نہیں رکھیں گے تو وہ چڑچڑی اور اینگزائیٹی کا شکار ہو جائے گی۔
01.08.2025 11:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
31.07.2025 13:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جو باتیں کہہ دیں ان کا بھی افسوس اور جو نہ کہیں انکا بھی افسوس ہے۔
ایک محبوب کی آپ بیتی 🤦♀️
Do you agree with this point?
@bsky.app
😂😂😂
27.07.2025 12:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0🤭🤭
25.07.2025 18:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شدید ٹینشن 😔
18.07.2025 17:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0That's true
17.07.2025 19:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Same situation 😔
07.07.2025 08:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0❤️❤️❤️
06.07.2025 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Dr sahiba is becoming danishwar 🫣🤭
18.06.2025 17:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0