فکر مت کریں میں آپ لوگ کو اکیلا نہیں چھوڑونگا۔ آپ لوگ کی سہولتکاری جاری رہےگی
23.11.2024 21:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@ipakistanee.bsky.social
عام سے بندے کی عام سے باتیں
فکر مت کریں میں آپ لوگ کو اکیلا نہیں چھوڑونگا۔ آپ لوگ کی سہولتکاری جاری رہےگی
23.11.2024 21:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آ پھر سےمجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
23.11.2024 21:54 — 👍 9 🔁 0 💬 2 📌 0اب آپ ایسے بولینگے بھائی کو😭
23.11.2024 21:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہ تو ہے جانو
23.11.2024 16:06 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0چلو🤣 اب کیا ہوا مولبی
23.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بلیو سکائی تو میں بھول ہی گیا تھا کہ یہاں بھی آنا ہے😭
23.11.2024 16:05 — 👍 23 🔁 1 💬 5 📌 0جان ہمیں نہ کردینا کہیں
20.11.2024 08:05 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0مس یہاں بھی پھڈے ڈھونڈ رہی ہیں
20.11.2024 08:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں یار، کاپی کی ہے دیکھ رہا تھا کون کون موجود ہیں یہاں
20.11.2024 07:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hello, my X family and maray Dosto. My account is restricted if you see this on your timeline Drop a comment, please 🙏🏻
20.11.2024 07:03 — 👍 13 🔁 1 💬 14 📌 1اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔
بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔
I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights.
whatsapp.com/channel/0029...
کدھر کدھر
19.11.2024 17:28 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0یار عجیب چلر ہے وہاں سارے یہاں بھی ایکٹیو چل رہے ہیں اور وہاں بھی
فیصلہ کرلو سارے کدھر رہنا ہے
بس باباجی تگڑے ہیں ہمارے، تعویذ بڑا سخت ہے انکا
19.11.2024 17:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کہاں سے؟ یار بات سن، علی سے ملا کہ نہیں؟ کیا ہوا اگے؟
19.11.2024 09:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہ خود بنایا ہے؟
19.11.2024 09:11 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0مس سمجھ نہیں آرہی کہ کدھر جاوں
19.11.2024 07:24 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اگر آپکو یہ ٹوئیٹ نظر آرہی ہے تو لائک کرکے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون پر بھی کلک کریں
19.11.2024 07:24 — 👍 20 🔁 2 💬 4 📌 1حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
جھوٹی پوسٹوں سے تم
گمراہ ہو کر
دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔
ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
حکومت تمہیں۔۔۔
جی یہاں کوئی ہے یا پھر میں وہیں ایکس پر چلا جاوں
19.11.2024 07:02 — 👍 6 🔁 0 💬 5 📌 1dont know not yet
19.11.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😆
19.11.2024 06:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہم بھی سوجاتے ہیں🥲
18.11.2024 21:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بلیو سکائی بند ہوگیا ہے یا سارے سو گئے ہیں؟
18.11.2024 21:00 — 👍 8 🔁 0 💬 6 📌 0یہ والے گفٹ کس کس کو ملے ہیں آج؟
18.11.2024 20:56 — 👍 6 🔁 0 💬 2 📌 0لدو ایک بار ایکٹیو تو ہوجائے
18.11.2024 20:22 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Khosh wo phir b nahi hoga
18.11.2024 20:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Please RT for visibility
18.11.2024 19:18 — 👍 3 🔁 5 💬 1 📌 0