اگر آپ اس علاقے میں ہیں جہاں مظاہرین جمع ہیں یا وہاں سے گزر رہے ہیں تو براہ کرم اپنے گھر کے وائی فائی کے پاسورڈ اوپن کر دیں
اگر ان علاقوں میں آپ کے خاندان اور دوست ہیں، تو براہ کرم انہیں کال کریں اور اس درخواست کو پہنچائیں۔
موبائل انٹرنیٹ بند ہے اور براڈ بینڈ بھی بہت سلو کر دیا گیا ہے
26.11.2024 05:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
افسوس
اگر یہ جنازہ آرمی افیسر کا ہوتا تو کیا گدھوں پر لایا جاتا ۔
کل تیراہ میدان میں ہونے والا حملہ ۔ جنازوں کا آمد خود دیکھیں افسوس 💔😥
20.11.2024 05:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے-
آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
19.11.2024 02:23 — 👍 74 🔁 22 💬 4 📌 0
“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام
#FinalCall
#حق_کی_جیت_ہو_گی
18.11.2024 16:50 — 👍 72 🔁 21 💬 1 📌 5
باریک واردات
19.11.2024 05:57 — 👍 395 🔁 146 💬 39 📌 12
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
19.11.2024 02:29 — 👍 404 🔁 139 💬 27 📌 10