جاب اگر اگر رہے ہیں تو اس کو جاری رکھیں جب تک کہ کوئی بہتر مواقع میسر نہیں آتے ، ورنہ اگلا ذریعۂ آمدن متعین کیئے بغیر ریزائن کرنا مشکلات کو دعوت دے گا۔
30.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@mrdaagh.bsky.social
با نمِ چشم اوراق تَر کردہ اَم
جاب اگر اگر رہے ہیں تو اس کو جاری رکھیں جب تک کہ کوئی بہتر مواقع میسر نہیں آتے ، ورنہ اگلا ذریعۂ آمدن متعین کیئے بغیر ریزائن کرنا مشکلات کو دعوت دے گا۔
30.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائے کی بھی
27.11.2024 21:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😒
27.11.2024 20:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ممبر سے میرے کُفر کے فتوے دیئے گئے
میرے لیئے تبّرّا و دُشنام یُوں ہُوا
اختر عُثمانؔ
وہ پُوچھتا ہے کہ کس نے کِیا جہاں بردباد ؟
میں کہہ رہاں ہوں مِری ہے مجال ، میں نے کِیا
میں گِردباد بناتا ہوں ، خاک بیچتا ہوں
یہ کاروبار کئی لاکھ سال میں نے کِیا
وفُور میں پلٹ آئی ہے غُنچگی اُس کی
کُچھ اِس طرحِ گُلِ نَو سے وِصال میں نے کِیا
اختر عُثمانؔ
ہائے ہائے
مآلِ فطرت و تہذیب میں تناسُب ہے
یہ کُچھ خُدا نے کِیا ، خال خال میں نے کِیا
کُچھ اور بھی تھے عوامِل جو غیر واضح ہیں
مگر جو اہلِ رعونت کا حال میں نے کِیا
میں کیوں زمیں پہ ہوں وہ آسمان پر کیوں ہے ؟
اُٹھا وہ شور ، جو پہلا سوال میں نے کِیا
اختر عُثمانؔ
فقیر حاضر ہے
27.11.2024 04:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واہ واہ
27.11.2024 04:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی یہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ 🙏
26.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ والا ؟
26.11.2024 14:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے پاس اس سمیت کوئی وی پی این بھی کنیکٹ نہیں ہو رہا۔
26.11.2024 14:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کون سا وی پی این ؟
26.11.2024 14:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کے پاس ٹویٹر چل رہا ہے ؟
26.11.2024 14:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙏
26.11.2024 13:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@notyourpastry.bsky.social شعر دیکھیں
26.11.2024 13:27 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0خاک ہو کر ہَوا کے ساتھ چلو
اور کیا صُورتِ سفر ہے یہاں ؟
توصیف تبسُمؔ
پنجاب کسی کمپیٹینٹ آدامی کا منتظر ہے پچھلی ایک دِہائی سے۔ مریم کے لیئے یہ پوسٹ بہت بڑی ہے اور وہ اس کے لیئے کسی بھی طرح موزوں نہیں تھیں۔
26.11.2024 13:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈاکٹر صاحبہ مُعاشرے کی بقا کے لیئے کیا درست ہے اور کیا غلط ، اِس کا اِدراک اُن مُقتدر حلقوں کو بھی ہے ، وہ سب جانتے ہیں مگر وہ ایسا کر نہیں سکتے۔ کیونکہ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو اُن کی روزی روٹی ، عیاشی اور لگژریز بند ہو جائیں گی۔ گویا وہ جان بُوجھ کر اِس انتشار کو جاری رکھنے کے لیئے ہر اقدام کرتے ہیں۔
26.11.2024 13:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گویا نہیں چل رہا۔
25.11.2024 13:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0احباب ! کیا پاکستان میں ٹویٹر چل رہا ہے ؟
؟
سرسبز رہیں
25.11.2024 05:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب خیریت ؟
24.11.2024 17:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اِس کے باوجود بھی ظالم کو ظُلم کا ، دروغ گو کو دروغ گوئی کا ، مبصر کو تبصرے کا اور بُہتان تراش کو اپنی بُہتان تراشی کا ادراک ضرور ہو جاتا ہے ، وہ مانے یا نہ مانے یہ ایک الگ بحث ہے۔
24.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کسی کی ذات ، اور کسی کے علم و عمل پر کیئے جانے والے تبصرے ، لگائے جانے والے الزامات اور باندھی جانے والی تُہمتیں آپ سے آپ مر جائیں گی اور جو چیز زندہ رہے گی وہ دلیل ہے۔ اگر آپ کی بات مُدلل ہے تو اگلے زمانے کو مُنتقل ہو جائے گی۔
🙂
تشکر صاحبو 🙏
24.11.2024 13:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے خوابوں پہ شب خُون مارنے کے لیئے
بنائے جاتے ہیں قانون مارنے کے لیئے
اختر عُثمانؔ
زندگی یُوں بھی کہاں سہل تھی اختر عُثمانؔ
سب سے دُشوار محبت سے سُبکدوشی تھی
اختر عُثمانؔ
واہ واہ
24.11.2024 12:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قرن ہووئے کہ دُوسری چاپ کی باس تک نہیں
راہ میں رَکھ دیا گیا صُورتِ نقشِ پا مُجھے
اختر عُثمانؔ