دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ
گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
فیض
@wahidbashir.bsky.social
میری تمام سرگزشت کھوئے ہوؤں کی جستجو
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ
گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
فیض
اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو،
وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔
سید مودودی