عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبوری حالات نے رونے نہ دیا
#اردو_زبان
@aishaghauri.bsky.social
#proud #daughter #abdulazizghauri #islam #pakistan #sports #News #media #politics #poetry #nature #art
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبوری حالات نے رونے نہ دیا
#اردو_زبان
اس نے چاہا کہ کچھ کمال بنے
تب ہمارے یہ خدوخال بنے
پھر نہ موسم بھی ویسا صاف ہوا
پھر نہ ویسے ہمارے بال بنے
Sleep well, O nation of Muhammad!
God will not forgive you
And do not accept your fasting
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ ♥️
18.03.2025 23:47 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0آج ہم نو ہزار ہوگئے ہیں سابقہ ٹوئٹرموجودہ ( X) پر بہت کچھ جو فیس بک پر کھل کر نہیں لکھ سکتے وہ اس پلیٹ فارم پہ لکھ سکتے ہیں جوائن کیجئے
فالو کیجئے
جب سحری میں جگانے کی بھائی کی ڈیوٹی لگائی جائے
06.03.2025 19:17 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0راولپنڈی اسلام آباد کا موسم
03.03.2025 14:36 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ؛
کچھ ایسا تہی دست کیا راہ بروں نے
رہنے نہ دیا پاس کوئی زادِ سفر تک
سجاد لاکھا
#اردو_زبان
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان جہنم سے تحفظ حاصل کر لیتاہے (مسند احمد)
01.03.2025 08:46 — 👍 6 🔁 1 💬 3 📌 0﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
#MUHAMMAD #MUSTAFA #SAWW #20k25
حالات میرے مجھ سے نہ ، معلوم کیجئے
مدت ہوئی ھے مجھ سے میرا واسطہ نہیں
#اردو_زبان
گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں،
پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے
ذرا نہیں پورا سوچیں
😢😢😢
27.02.2025 09:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آمین ثم آمین
27.02.2025 04:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں اپنے باپ کے مرقد پہ آیا تھا اور پھول
لپک لپک مرے پاؤں میں بچھتے جاتے تھے
میں کل لحد سے لپٹ کر پڑا رہا ایسے
کہ جیسے جیتے جی بابا گلے لگاتے تھے
میثم علی آغا
#اردو_زبان
معذرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نےتمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو
جس نےتمہیں اپنے برتاؤ سےایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنےوالےبن جاؤ
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی
#اردو_زبان
🌹سنــــہـــرے الـــفـــــاظ🌹
فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے ★
♥️GOOD MORNING♥️
جائیداد دے وارث پتر ہوسن
میری پگ دی وارث دھی ہوسی
😅😅😅😅
24.02.2025 15:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واہ
24.02.2025 12:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا، "عورت کیا چاہتی ہے؟"
اس نے جواب دیا: "مانا کہ میں فلسفی ہوں لیکن اس حد تک نہیں!" 😊
خدا کا خوف کریں
کیا میں اتنا برا ہوں ماں 🙃
اسلام آباد
سیکٹر
ایف سترہ
یہ نہ لکھتی تو بہت کچھ غلط لکھا جاتا معاملے کی نوعیت کا اندازہ تھا مجھے 🙃🙃
24.02.2025 08:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تجھے ہر نظر پر عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کوئی کمی نہیں
میرے اس کلام کو تو معاف کر
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے سوا کروں
++
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی
دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے
کیوں جی؟
23.02.2025 19:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0~••~
تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے ۔۔ ؟
میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آئی ہوں ۔۔۔۔۔۔ !!!
#اردو_زبان