Khurram maqsood's Avatar

Khurram maqsood

@khurrram.bsky.social

228 Followers  |  175 Following  |  40 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8083

Latest posts by khurrram.bsky.social on Bluesky

❤️

20.11.2024 06:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@usmanam5.bsky.social

ایک اور لنڈے کا سلیبرٹی فالو بیک لے کر انفالو کرنے والا بنجر

سکائی والوں ب کو ک پڑھا جائے 🤭

20.11.2024 06:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام و علیکم

20.11.2024 06:31 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

🙄🙄

19.11.2024 04:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دوسرا روپیہ بچّوں پر خرچ ہوتا ہے تاکہ جب میں بوڑھا ہوجاؤں تو وہ مجھے کھلا سکیں۔ تیسرا روپیہ اپنے والدین پر خرچ کرتا ہوں، انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا اور چوتھا روپیہ میں خیرات کرتا ہوں اور دنیا میں اس کا اجر نہیں مانگتا

19.11.2024 03:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

’’پہلا روپیہ میں خرچ کرتا ہوں‘ دوسرا روپیہ اُدھار دیتا ہوں‘ تیسرا روپیا قرض اُتارنے میں صرف کرتا ہوں اور چوتھا روپیہ کُنویں میں پھینک دیتا ہوں۔‘‘قطب الدین ایبک نے حیران ہوکرکہا ’’میں تمہاری باتوں کا مطلب نہیں سمجھا۔‘‘ کسان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا، ’’پہلا روپیہ خود پر اور اپنی بیوی پر خرچ کرتا ہوں۔

19.11.2024 03:41 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

تحریر : وجیہہ شکیل
قطب الدین ایبک ایک دفعہ شکار کھیلتے ہوئے ایک کھیت سے گزرا۔ وہاں ایک کسان ہل چلاتا ہوا نظر آیا تو اس نے پوچھا، ’’تم دن میں کتنا کما لیتے ہو؟‘‘کسان نے کہا،’’حضور‘ چار روپے کما لیتا ہوں۔‘‘قطب الدین ایبک نے پوچھا، ’’تم ان چار روپوں کو کس طرح خرچ کرتے ہو؟‘‘ کسان نے کہا،

19.11.2024 03:41 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

میہنوں اسکائی بلیو تے بلا کے تے خورے ماہی کتھے رہ گیا۔۔۔۔۔۔

19.11.2024 03:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لوگ پہلے عزیز بناتے ہیں پھر ذہنی مریض بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔

19.11.2024 02:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام و علیکم
صبح بخیر

19.11.2024 02:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جی سمجھ آگئی 😌

18.11.2024 21:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

گرتے ہیں شہسوار ہی ۔۔۔۔۔۔
😂🤣

18.11.2024 17:33 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

🙄🙄

18.11.2024 15:37 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

میں نے دو تین بار آپ کا اکاؤنٹ قوٹ کر کے ٹوئٹ کی لیکن کسی نے کچھ نہیں بتایا
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے سنا تھا آپ بیمار ہیں

18.11.2024 15:10 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ایتھے وی رونا دھونا شروع 🤦🏽‍♂️

18.11.2024 15:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@qasimkhansuri.bsky.social

او کشتی دیا یوتھئیے فالو بیک لے کے انفالو کریں گا تے پتہ نہیں چلے گا اے تیری بھل اے
تیرے جئے یوتھئیے شٹیاں نال بن کے پھردے

18.11.2024 14:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

😎

18.11.2024 14:32 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

فالورز کی سنچری مکمل ہو گئی 🥰🤩

18.11.2024 13:59 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی
مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ہے

شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے

18.11.2024 13:42 — 👍 9    🔁 3    💬 1    📌 0

🤣😂

18.11.2024 13:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یو آر ٹو مچ نہش😎🤣

18.11.2024 13:14 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جی جی بلکل آپ تو جند جان ہیں 🥰

18.11.2024 13:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چیئرمین صاحب 🤩😘😘

18.11.2024 13:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پھر بلاک کر دیں 🤭🤣

18.11.2024 11:38 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ہیلو 🙋🙄🙄

18.11.2024 11:31 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Preview
a man with a beard says ab jab merese galti ho gaya hai toh usko main hi sudharega ! ALT: a man with a beard says ab jab merese galti ho gaya hai toh usko main hi sudharega !
18.11.2024 11:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Cricket hamari fan hai ✌️😎

18.11.2024 11:23 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

Be with someone who makes you a priority not an option......🖤

18.11.2024 11:21 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ہم ہیں پاکستانی 😍

18.11.2024 10:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
اعلان سماپت ہوا۔۔۔

18.11.2024 10:50 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@khurrram is following 19 prominent accounts