Siasat Point's Avatar

Siasat Point

@siasat-point.bsky.social

This is an Official account of Siasat Point.

1,489 Followers  |  1,738 Following  |  21 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.7419

Latest posts by siasat-point.bsky.social on Bluesky

Post image

اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے: رانا ثنااللہ

09.04.2025 04:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ.

09.04.2025 04:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کو میری آہ لگی ہے، اگر اب یہ احتجاج نہیں کریں گے تو منجی تو انکی ٹھوکی جائے گی، میں ہر احتجاج کیلئے انکو مفت میں میسر تھا۔

شیر افضل مروت

09.04.2025 04:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مجھے ترس آتا ہے ان تمام لوگوں پر جو عمران جیسے گھٹیا آدمی کو لیڈر سمجھتے ہیں۔

جواد احمد

09.04.2025 04:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صدرآصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔

10.02.2025 11:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اپنے ہی ملک پر حملہ کرکے اسے انقلاب کا نام دینا حیران کن ہے۔ اگر تحریک انصاف مسائل پر بات کرنا چاہتی ہے تو سیاسی راستہ ہمیشہ کھلا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ عمران خان کو مقدمات سے بری کرایا جائے یا 9 مئی کے واقعات کے مجرموں کو رہا کیا جائے
‏یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔

31.12.2024 16:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملیں۔ حیرت ہے کہ ایک ماہ بعد بلوائی کی لاش محفوظ کر کے واپس کی گئی، اور یہ دعوے بھی سامنے آئے کہ ایک بکس میں تین لاشیں موجود تھیں۔ ان کا جھوٹ اور دھوکہ دہی ہر حد پار کر چکی ہے۔

‏⁦‪#INDvsAUS‬⁩
‏⁦‪#zelena‬⁩
‏⁦‪#Garime‬⁩
‏⁧‫#اڑان_پاکستان‬⁩

31.12.2024 16:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مدرسے کی تعلیم کو حکومتی سطح پر تسلیم کیا جائے تاکہ یہ نظام بھی قومی تعلیمی ڈھانچے کا حصہ بنے۔ تمام دینی بورڈز بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں، اب وقت ہے کہ ان کی اہمیت کو تسلیم کیا جائے۔ - مولانا طاہر اشرفی

09.12.2024 14:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏2019 میں مدارس رجسٹریشن بل پر پانچوں تنظیموں کا معاہدہ ہوا تھا، لیکن اب مولانا فضل الرحمان کا اعتراض کیوں؟ وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت کے تحت مدارس کی رجسٹریشن پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ⁧‫#مدارس_بل‬⁩ ⁧‫#معاہدہ‬⁩

09.12.2024 14:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏کارکنوں کی قربانیوں کا یہ صلہ؟ ڈی چوک پر اکیلے چھوڑے جانے والے کارکن سوال کر رہے ہیں: قیادت مشکل وقت میں کہاں چلی گئی؟ ⁧‫#حقیقی_قیادت‬⁩ ⁧‫#ڈی_چوک‬⁩

08.12.2024 19:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏بچے چھوڑ کے بھاگنا الگ بات تھی اس پہ ٹرول نہ کریں ان کو پلیز ۔۔۔🤣🤣

06.12.2024 15:00 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏گلوبل ولیج اسپیس" معید پیرزادہ کے لیے مالی فوائد کا ذریعہ تھا۔ اصولوں کی باتیں کرنے والے معید نے ہمیشہ اپنے بیانیے کو ذاتی مفادات کے مطابق ڈھال لیا۔ کیا یہ اصول پرستی ہے یا منافقت؟
‏⁦‪#INDvsAUS‬⁩ ⁦‪#Bitcoin‬⁩ ⁦‪#SpotifyWrapped‬⁩ ⁧‫#گوگی_کیوں_چلائی‬⁩

06.12.2024 14:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏حکام کو شبہ ہے کہ آلودہ کائی کھانے کے باعث سمندری کچھوے کا گوشت زہریلا ہوچکا تھا-‬⁩

04.12.2024 18:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
‏⁦‪…‬⁩

04.12.2024 05:43 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ریاض میں ون واٹر سمٹ اجلاس سے خطاب۔۔!!

تمام ملکوں کےدرمیان پانی سے متعلق تحقیق اور ٹیکنالوجی کا تبادلہ ہونا چاہیے۔ بنیادی ڈھانچے کے فروغ کیلئے متاثرہ ملکوں کو امداد اور وسائل فراہم کئے جائیں۔

03.12.2024 17:46 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وزیراعظم کی ریاض میں صدر میکرون سے ملاقات۔۔!!

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آج ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹر سمٹ کی کامیاب مشترکہ میزبانی پر صدر میکرون کو مبارکباد دی۔

03.12.2024 17:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Ameeen🤍

03.12.2024 07:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔

03.12.2024 05:55 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پیسے کے لیے انسان کچھ بھی کر سکتا ہے

29.11.2024 09:30 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

آپ کا رول ماڈل کون ہے؟

29.11.2024 06:14 — 👍 37    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image Post image

کیوں نہ آج کچھ سیاسی بات چیت کی جائے؟ کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان 24 نومبر کو جیل سے باہر آ جائیں گے یا نہیں؟

21.11.2024 06:13 — 👍 28    🔁 14    💬 25    📌 2

@siasat-point is following 18 prominent accounts