رانا ثناءاللہ پر ہیروئن کا مقدمہ جنرل قمر باجوہ نے بنایا تھا کیونکہ وہ سپر کنگ تھا ،
جبکہ انڈین جہاز عمران خان نے گرائے تھے کیونکہ وہ وزیراعظم تھا :
یوتھیا لوجک
@hafiz535.bsky.social
رانا ثناءاللہ پر ہیروئن کا مقدمہ جنرل قمر باجوہ نے بنایا تھا کیونکہ وہ سپر کنگ تھا ،
جبکہ انڈین جہاز عمران خان نے گرائے تھے کیونکہ وہ وزیراعظم تھا :
یوتھیا لوجک
پاکستان عجیب ملک ہے
> یہاں مفت میں گالی اور گولی دونوں مولوی کیلئے ہیں😥
شہید فرزند شہید
BREAKING NEWS: The #Ramadan1446 Crescent has been SEEN in Saudi Arabia.
Subsequently,
Saturday, 1st March 2025 is the beginning of the month of Ramadan
Trump praises Ukraine for standing up to the Russians he thinks they invaded...
28.02.2025 17:16 — 👍 529 🔁 45 💬 2 📌 1ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہے۔۔ کیا ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے؟؟.
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
رحمان اور رحیم روز جزا کا مالک
14.02.2025 18:57 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0پاک فوج قیادت کا دبنگ اور واضح اعلان
نہ فیک نیوز، نہ منفی پروپیگنڈہ اور نہ ہی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے دیا جائے گا — فارمیشن کماندرز نے واضع کردیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منظم پروپیگنڈہ کو عوام، مسلح افواج اور اداروں کے درمیان سازش قراردیا۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
Major (R) Syed Sultan Hussain Shah Father of Syed Nadir Shah has passed away. His funeral will be at 4:30pm from Hayatabad phase 2 Peshawar Pakistan
اور لوگوں نے اُسے چھوڑ کر ایسے خدا بنارکھے ہیں جو کچھ پیدا نہیں کرتے، بلکہ خود پیدا کئے جاتے ہیں، اور جن کا خود اپنے نقصان یا فائدے پر بھی کوئی بس نہیں چلتا، اور نہ کسی کا مرنا یا جینا اُن کے اختیار میں ہے، نہ کسی کو دوبارہ زندہ کرنا۔
﴿سورۃ الفرقان، ۳﴾
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🍁🌹// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!🍁
🍁سحر🍁 دوپہر🍁شام🍁 بخیر🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
#نماز_قائم_کرو
"مسئلہ تھا میرے بزرگوں کی اِک نشانی کا
ورنہ تیرے بچھڑنے پر چھوڑ جاتا گاؤں اپنا"🥀
#غنڈہ_پور کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط:
اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ہمارے غنڈوں کو رہا کیا جائے اور ہماری شلواریں واپس کی جائیں۔
JUI stand's with Palestine
القدس کی آزادی، پوری امت مسلمہ کی زمہ داری۔
#TeamJUIPak
حما شہر حلب کے بعد اہم ترین شہر تھا،
حما کی آزادی سے حکومت کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اب حما کے بعد اگلا نمبر حمص کا ہے اور حمص کے بعد سیدھا دمشق ہے۔
ان شاءاللہ ✅
وزیراعظم کہ مشیر خاص
جناب رانا ثناءاللہ کی
مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
لڑائی کبھی یکطرفہ نہی رہتی ہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ یہ بات بھول جاتی ہے
02.12.2024 08:44 — 👍 46 🔁 19 💬 3 📌 2تاریخ کے استاد سے کسی نے پوچھا کہ
ہسٹری میں سب سے اہم کیا ہے؟ وہ بولے حقائق ڈیلیٹ کرنا !!
مجاہدین شام نے صوبہ حلب میں تل رفعت کے اہم شہر پر حملے کا آغاز کردیا ہے یہ کرد ملیشیا کے قبضے میں ہے جو کہ آستین کے سانپ ہیں ۔ مجاہدین پورے کے پورے صوبہ حلب کو اپنے کنٹرول میں لانا چاہتے ہیں لیکن کردوں کو اکھاڑنے کی کوشش میں وہ امریکہ و اسرائیل کو اپنے مقابل پائیں گے
01.12.2024 15:47 — 👍 23 🔁 3 💬 2 📌 0Follow me I will follow back 💯
01.12.2024 16:44 — 👍 33 🔁 3 💬 2 📌 0Sad Reality of Pakistani Electronic and Social media 🥺
01.12.2024 01:01 — 👍 47 🔁 25 💬 0 📌 0#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif
01.12.2024 09:33 — 👍 148 🔁 44 💬 3 📌 1بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️
حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭
یہ کونسی امن وآمان کی بات کرہے ہیں🧐🧐🧐
01.12.2024 11:08 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0پنجاب ہو سردی ہو اور شال(لوئی ) نہ ہو
دسمبر آگیا ہے